سپریم جوڈیشل کونسل:آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں  جوابدہی مزید پڑھیں

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سائفر کیس کے اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی ہونے کے تاثرکی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان ہے،تمام تیاریاں مکمل ہیں اور حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کے بعد انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا، ،اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے متجاوز

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے،  صہیونی فوجیوں نے نہتے فلسطینیوں پر 20 ویں روز بھی حملے کیے، جس کے نتیجے میں  481 فلسطینی شہید ہوئے، مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے اور 1717 خواتین شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 مزید پڑھیں

نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں کا حق بحال کر دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

امریکی شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

واشنگٹن:امریکا میں ایک شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست میئن میں ایک مسلح شخص نے جدید خودکار اسلحہ سے مختلف مقامات پر گولیوں کی بارش کردی، جس میں 22 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

امریکی شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

واشنگٹن:امریکا میں ایک شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد درجنوں میں ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست میئن میں ایک مسلح شخص نے جدید خودکار اسلحہ سے مختلف مقامات پر گولیوں کی بارش کردی، جس میں 22 افراد ہلاک اور مزید پڑھیں

غزہ میں انسانیت کا قتل جاری رہا تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آ سکتی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام جاری رہا تودنیا تیسری عالمی جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے۔ ‘‘غزہ ہمارا منتظر’’ کے عنوان سے منصورہ میں ہونے والی فلسطین کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ  عالمی برادری اپنا کردار ادا کرتے مزید پڑھیں

غزہ پر قیامت خیز بمباری کا 19واں دن،شہدا کی تعداد 6000 سے متجاوز

غزۃ: پر اسرائیلی بمباری 19ویں روز بھی جاری رہی،شہادتوں کی تعداد 6000 تک پہنچ گئی،جن میں 5ہزار بچے بھی شامل ہیں، گزشتہ روز کی بمباری سے کم از کم 704، اور 16,297 زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں کی تعداد میں ہولناک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اورتوقع ظاہر کی جارہی ہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجلی چوری پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان میں بجلی چوری کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سہ پہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں پاور ڈویژن بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دے گا، وزارت داخلہ بجلی چوری کی روک تھام کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں