نام نہاد میئر کراچیِ:  بلدیہ عظمی کا اجلاس کر کے دکھائے، سراج الحق کا چیلنج

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جمہوری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہا ، یہ عام انتخابات کی اہلیت نہیں رکھتا، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے پرامن ماحول میں اجلاس کی ضمانت نہیں دے سکتے۔ الیکشن  کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار فراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد :پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیرحراست ملزمان کا ڈیٹا جمع مزید پڑھیں

شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک جا پہنچا

لاہور:ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔  ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع پاؤر ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، حکم امتناع کی استدعا مسترد، وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائلز کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی جبکہ سپریم کورٹ نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سمیت دیگر کو نوٹسسز جاری کردیے تفصیلات کے مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرنیوالا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

 اسلام آ باد: ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔  جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم کوئی راستہ نکالتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک CPPA-G کے بقایا بلوں کی ادائیگی کے لیے سرچارجز جمع کرے گا

اسلام آباد: کے الیکٹرک اپنے صارفین سے 12 ماہ میں جمع کیے گئے 24.5 بلین روپے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (CPPA-G) کو ادا کرے گی ۔ کے الیکٹرک کے صارفین کو جولائی 2019 سے ستمبر 2020 تک سستی بجلی ملی کیونکہ انہوں نے مذکورہ وقت کے دوران سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (QTAs) کی ادائیگی نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف مقدمات کی آج سماعت کرے گا

اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی سپریم کورٹ کا  9 رکنی بنچ تشکیل دے دیا جو آج فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا. چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل صبح 11:45 بجے درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں سابق چیف جسٹس جواد ایس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک کا اگلا اعلیٰ ترین جج مقرر کر دیا۔ یہ تقرری 17 ستمبر کو اس وقت نافذ العمل ہو گی جب موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائر ہو جائیں گے۔ ایوان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس : پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور کی کیمپ جیل سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ کرپشن کیسز میں پولیس کی مزید پڑھیں