اسرائیل کو روکا نہ گیا تو پاکستان سمیت اسلامی ممالک لپیٹ میں آ سکتے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیلی عزائم کو اگر روکا نہ گیا تو پاکستان اور ایران سمیت دیگر اسلامی ممالک بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے 29اکتوبر بروز اتوار اسرائیلی مظالم کی امریکی سرپرستی کے خلاف اسلام آباد میں امریکی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری جاری: 24گھنٹوں میں مزید 800 سے زائدفلسطینی شہید

غزہ: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے مزید بمباری کرکے 8 سو 7 فلسطینی مزید شہید کردیے،3سو بچے وحشیانہ بمباری کا شکار بنے، اسرائیلی فضائیہ نے 24گھنٹے کے اندر 47 حملے کیے،جس کے نتیجے میں 8اسپتال تباہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی درندگی کے نتیجے میں غزہ میں 24اسپتالوں میں سے مزید پڑھیں

فلسطین کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رہے گی ، آرمی چیف

اسلام آباد:چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور ان کے علاقوں پر غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت نے ا لعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

لاہور: نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی تھی، سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سزا معطل کرنے کی درخواست دی تھی۔ نگران پنجاب مزید پڑھیں

غزہ پر بمباری 17ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,087 ہوگئی

غزہ :غزہ میں اسرائیل کی بمباری 17ویں دن بھی جاری رہی،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,087ہو گئی، جن میں 2,055 سے زیادہ بچے اور 1,023 خواتین شامل ہیں – 14,000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غزہ پر اسرائیل شہریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، رہائشی مزید پڑھیں

فوج میں دم نہیں،نیتن یاہو غزہ پر زمینی حملے سے باز رہیں، اسرائیلی جنرل

مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ صہیونی میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہوکوخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی حملے سے باز رہیں۔ اخبار Maariv نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہو کو خبردار کیا کہ فوج حملے کے لیے مزید پڑھیں

سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔  ذرائع کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت مزید پڑھیں

مسلم ممالک اسرائیلی پروازوں کو اپنی ایئر اسپیس دینا بند کریں، نگراں وفاقی وزیر

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد  نے کہا ہے کہ مسلمان ممالک اسرائیل کی کمرشل پروازوں کو اپنی ایئر سپیس دینا فوری بند کریں، قرآن کے مطابق اہل ایمان ہی غالب ہونگے بشرطیکہ وہ مومن ہوں۔ نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہاکہ  جو بات قرآن کریم نے لکھ دی وہ حرف مزید پڑھیں

زمینی حملہ پسپا: حماس نے اسرائیل کے ٹینک اور بلڈوزر تباہ کردیئے

غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے قریب اسرائیل کے زمینی حملے کو پسپا کر دیا، جس میں ایک اسرائیلی ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے۔ القسام بریگیڈز نے کہا کہ اس کے مجاہدین نے ایک بکتر بند اسرائیلی فورس پر خان مزید پڑھیں

سانحہ 9مئی :سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو 9مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو نے سے متعلق آگاہ کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکم کی روشنی میں عدالت میں تحریری جواب جمع کر ادیا، سپریم کورٹ کورٹ مزید پڑھیں