کراچی کا حق مار کر ایک بار پھر ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر شہر قائد کو ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے، ہر جگہ یہی بات ہو رہی ہے کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں ،کراچی کا حق مارا جا رہا ہے اور شہر کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا مزید پڑھیں

ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہمارا معاشرہ کرپشن کی بیماری میں مبتلا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر سربراہی تین رکنی خصوصی بینچ نے عمران خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پراپرٹی کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے معاونت نہ کرنے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پراپرٹی کے مقدمے میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے معاونت نہ کرنے پر مزید پڑھیں

تین بڑی جماعتوں کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ہوتے ہوئے ملک کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، آج چترال سے کراچی تک لوگ آٹے کی قطاروں میں کھڑے ہیں تو حکمرانوں کی بدانتظامی اور کرپشن کی وجہ سے، ٹرائیکا نے ہماری تہذیب، سماج، سیاست مزید پڑھیں

عمرانی ٹولے کے تمام ڈرامے باز انجام کو پہنچنے والے ہیں،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈالر خرید کر سمگلنگ و منی لانڈرنگ کی مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان اور پرویز الہی ملوث ہیں جلد ہی سامنے آجائیں گی،پرویز الہی زبردستی پنجاب پر مسلط ہیں، ان کو معلوم ہے کہ ان کے نمبر پورے نہیں، انہیں ہر صورت اعتماد کا ووٹ مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن سے قبل تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سے بیان حلفی طلب

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہونے والے افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو تعینات کیے جانے سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرتری سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے رپورٹ مانگ لی۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے گئے۔الیکشن کمیشن نے قراردیا ہے کہ تینوں مزید پڑھیں

عدالت کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

ملک مفلوج ہو چکا، آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ملک معاشی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے مفلوج ہو چکا ہے، حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے استعماری طاقتوں کے نشانے پر ہیں۔ مزید پڑھیں