حکومت کا جے یو آئی کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے پر غور

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی حکومت نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی – ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کو کالعدم قرار دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے سمری بھی وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی سمری میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کشمیر کے حالات چار ماہ میں معمول پر آ جائیں گے، مودی

واشنگٹن —  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں اور کشمیر میں حالات معمول پر آنے میں مزید چارہ ماہ کا عرصہ لگے گا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو اس کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی مزید پڑھیں

ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن —  صدر ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ملک ترکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے شام پر حملوں میں شدت پیدا کی تو وہ ترکی کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر دیں گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز شام سے امریکی مزید پڑھیں

کشمیر لاک ڈاون جلد ختم کیا جائے، میناکشی گنگولی

واشنگٹن —  ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ ان کے بقول کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مسئلہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف سے پاکستان مخالف بھارتی مہم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یکم اکتوبر کا بیان مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کی مالی اعانت پر ایف اے ٹی ایف پاکستان کو کسی بھی وقت اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر سکتا ہے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں