واشنگٹن — انسداد دہشت گردی سے وابستہ امریکی اہلکاروں نے خبردار کیا ہے کہ ’’دہشت گرد گروپ داعش کی اگلی چالیں کچھ بھی ہو سکتی ہیں‘‘۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے، اہلکاروں نے چوکنا کیا ہے کہ داعش کی تنظیم علاقائی تنازعات کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: Mid East
کوئٹہ میں ایک ہفتے کے دوران دوسرا دھماکہ، 6 زخمی
کوئٹہ — بلوچستان کے مرکزی شہر کو ئٹہ میں ایک ہفتے کے دوران پولیس کے جوانوں پر ہونے والے دوسرے حملے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی بھی گروپ نے تاحال قبول نہیں کی ہے۔ پولیس حکام کے بقول پیر کی شام کو خروٹ آباد مزید پڑھیں
طلبہ کو یونینز سے اپنا ہنر سامنے لانے کے لیے پلیٹ فارم ملتا تھا
ID3
میگن کو پرنس ہیری سے شادی کرنے سے کیوں روکا گیا تھا؟
ویب ڈیسک — معروف امریکی اداکارہ میگن نے کہا ہے کہ اس کے برطانوی دوستوں نے پرنس ہیری سے شادی کرنے سے انہیں روکتے ہوئے کہا تھا کہ برطانوی اخبارات اور جریدوں کی سنسنی خیزیاں ان کی زندگی کو تباہ و برباد کر دیں گی۔ اور اب ہو بھی یہی رہا ہے۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا نے ہدا قطان کو میک اپ آرٹسٹ سے ارب پتی بنا دیا
ویب ڈیسک — سوشل میڈیا پر خواتین کو میک اپ کے ٹپس دینے والی ایک عرب خاتون اب اپنا ایک میک اپ برینڈ چلا رہی ہیں جس کی مالیت سوا ارب ڈالر کو پہنچ چکی ہے۔ 36 سالہ ارب پتی ہدا قطان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ وہ کسی امیر گھرانے سے تعلق نہیں رکھتیں۔ مزید پڑھیں
102 سالہ شخص نے اپنے خاندان کے 270 افراد کے ساتھ ووٹ ڈالا
ویب ڈیسک — بھارتی شہر پونا کے 102 سالہ رہائشی حاجی ابراہیم علیم جواد نے اپنے خاندان کی پانچ نسلوں پر مشتمل 270 ارکان کے ہمراہ آج پیر کے روز مہاراشٹر کے ریاستی انتخابات میں ووٹ ڈالا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق حاجی ابراہیم علیم جواد 1918 میں پونا میں پیدا ہوئے۔ وہ تقسیم مزید پڑھیں
‘شام سے انخلا کے بعد امریکی فوج کے دستے عراق میں تعینات’
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ نئے منصوبے کے تحت شام سے نکلنے والی امریکی فوج کے دستے مغربی عراق میں تعینات ہوں گے۔ مارک ایسپر نے مزید کہا ہے کہ شدت پسند گروہ داعش کے خلاف فوج کے آپریشن جاری رہیں گی تاکہ یہ دوبارہ کارروائیاں نہ مزید پڑھیں
ایل او سی: بھارت اور پاکستان کی افواج میں گولہ باری کا تبادلہ، متعدد فوجی اور عام شہری ہلاک
مظفر آباد — پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دونوں جانب عام شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
جی-سیون اجلاس امریکی صدر کے ذاتی ریزورٹ میں نہیں ہو گا
گروپ سیون (جی-سیون) ممالک کے سربراہان کا 2020 میں ہونے والا اجلاس اب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریزورٹ میں نہیں ہوگا۔ جس کا اعلان خود امریکی صدر نے بھی کر دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ اور ڈیموکریٹس کے پاگل پن اور غیر معقول عداوت مزید پڑھیں
بلوچستان یونیورسٹی: طلبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر وائس چانسلر مستعفی
کوئٹہ — بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وائس چانسلر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ گورنر نے قائم مقام وائس چانسلر کا تقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو گورنر ہاﺅس کے ایک ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں