اسلام آباد: ملک میں توانائی کا سنگین بحران جاری ہےجس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 932 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگا واٹ جبکہ پیداوار 16 ہزار میگاواٹ ہے،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانچ گھنٹے سےبجلی کی بندش جاری ہے جبکہ ملک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہید اہلکار کی بیٹیوں کی شادی، پولیس میزبان بن گئی
راولپنڈی: پولیس نے 10 سال قبل دہشتگردوں سے مقابلہ کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل کی دو بیٹیوں کی شادی میں ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس کی بھاری نفری شریک ہوئی اور باراتیوں کا استقبال کیا۔ پولیس کے مطابق سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز وسیم مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا
لاہور: حکومت پنجاب نے نکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت نے مذکورہ فیصلے کا اعلان اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ایک مختصر ویڈیو کلپ میں کیا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں نکاح نامہ کے فارم میں ختم مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس کل طلب،بڑے فیصلے کا امکان
کراچی: ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام سینیٹرز، وزرا ، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو کل کراچی میں ہنگامی طور پر پہنچنے کی ہدایت جاری کردی۔ تمام اراکین قومی و سینیٹ و صوبائی اسمبلی فوری طور پر اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے بروز مزید پڑھیں
پشاور کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلیے اپنی نوعیت کا پہلا جدید سسٹم نصب
پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں قائم 46 ٹیوب ویلوں میں یونیسف کے تعاون سے خود کار نظام سکیڈا نصب کر دیا گیا، جس کی بدولت عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔ منصوبے کا افتتاح صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا پور نے کیا، یہ صوبے میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید نظام ہے مزید پڑھیں
عمران خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکے گا، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکوت کو سازش کے تحت ہٹایا نہیں گیا بلکہ اسے سازش کے تحت اقتدارمیں لایا گیا تھا اور اب وہ دوبارہ اقتدارمیں نہیں آسکے گا۔ میلہ منڈی تخت بھائی میں منعقدہ انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
12 اکتوبر کے دن آئین روندا، قانون توڑا اور پارلیمنٹ توڑی گئی، نواز شریف
(فوٹو : فائل)
کراچی میں سمندری ہوائیں بند رہنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے سمندری ہوائیں بند رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں گرمی کی حالیہ جزوی لہر مزید کئی روز برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا موسم گرم وخشک رہا،سمندری ہوائیں بند رہیں جبکہ بلوچستان کی سمت سے ہوائیں چلیں، زیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری مزید پڑھیں
وفاق کا خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کیلیے مدد کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کے لیے صوبے کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت امن وامان کےمتعلق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخواہ بالخصوص سوات میں حالیہ دشت گردی واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں
کراچی: 12روزمیں ڈکیتی مزاحمت پر 6 شہری جاں بحق
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں 12 روز کے درمیان ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرتے ہوئے 6 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر پاک فوج کے جوان اور ریلوے پولیس کے اہلکار سمیت 24 افراد کو مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے مزید پڑھیں