کراچی: حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن سے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ حکومت سندھ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 3 ماہ کے لیے انتخابات ملتوی کرنے کا مراسلہ لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں کرنے تو اس کا مرحلہ وار انعقاد کیا جائے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نازیبا ویڈیو بناکر دوست 17سالہ طالب علم کو6 ماہ تک ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے
راولپنڈی: کہکشان کالونی میں دوست نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 17 سالہ فرسٹ ائیر طالب علم کی نازیبا ویڈیو بنائی اور بلیک میلنگ کرکے 6 ماہ تک ذیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔ متاثرہ لڑکے کے والد کا کہنا ہے کہ دوست نے نہایت چالاکی کا مظاہرہ کر کے سترہ سالہ دوست کو نشہ آور گولیوں مزید پڑھیں
سائفر سے متعلق سازش پر یقین رکھتا ہوں، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں بھی بڑی حد تک سائفر سے متعلق سازش کے بارے میں یقین رکھتا ہوں اور قائل ہوں کہ حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سائفر سے متعلق اپنی رائے دی تھی تاہم مزید پڑھیں
جامشورو کے قریب سیلاب متاثرین کی کوچ میں خوفناک آتشزدگی، 17 جاں بحق
کوٹری / کراچی: جامشورو کے قریب ایم نائن موٹر وے پر کراچی سے واپس گھروں کو جانے والے سیلاب متاثرین کی کوچ میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک 17 مسافروں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ایدھی ترجمان مطابق کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جانے والی سیلاب متاثرین کی مزید پڑھیں
لاہور سے 22 سالہ لڑکی عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا
لاہور: گھر سے یونیورسٹی کیلئے نکلنے والی 22 سالہ لڑکی عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لڑکی کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیش آیا جہاں گرین ٹاؤن کی رہاٸشی 22 سالہ عاٸشہ صبح گھر سے یونیورسٹی جانے کے لیے نکلی اور چونگی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نیب سے 23 سال کے ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے خلاف مقدمے میں گزشتہ 23 سال کے ہائی پروفائل کرپشن کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں فائرنگ سے کھیتوں میں کام کرتی دو خواتین ہلاک، ملزمان فرار
راولپنڈی میں کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف دو خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا، پولیس نے فرانزک شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے علاقے اراضی اعوان کی رہائشی مسماتہ 30 سالہ سعدیہ اور 25 سالہ عصمت شاہین کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف تھیں کہ نصیر، ادریس، صغریٰ اور مزید پڑھیں
پاکستان میں جائیداد اور دولت بنانے پر کوئی کنٹرول ہے نہ احتساب، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں جائیداد اور دولت بنانے پر کوئی کنٹرول نہیں، نہ ہی احتساب ہے۔ نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 1996ء میں ایک کیس میں زندہ درخت کی مثال مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے توشہ خانہ سے گاڑیوں کی خریداری پر آصف زرداری کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے آصف زرداری کو نااہل قرار دلانے کے لیے قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے بطور صدر مملکت توشہ خانہ سے تین قیمتی گاڑیاں خلاف قانون خریدیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری اور افتخار درانی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں ںے اسپیکر مزید پڑھیں
بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار
کوئٹہ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 کیس رپورٹ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 کیس رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے کے 4 اضلاع میں کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ مزید پڑھیں