قوم مررہی اور حکومت مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ڈرامے کررہی ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم مررہی ہے اور حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے بھونڈے ڈرامے کررہی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ایم ڈی سی ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے نیا آرڈیننس مسترد کردیا، ان کا کہنا مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

 اسلام آباد: ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو گرام کے قریب ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام مزید پڑھیں

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق

میانوالی: ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے علاقے ہیڈ پکہ کے قریب ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوری بعد ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے مزید پڑھیں

حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی

 اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کے سپرد کردیا جس کے بعد حکومتی ٹیم اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاڑکانہ ضمنی انتخاب؛ پیپلز پارٹی کی ووٹ دوبارہ گننے کی درخواست مسترد

 کراچی: لاڑکانہ: پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ پی ایس گیارہ کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کردیا جسے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے مسترد کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے 17 اکتوبر کو لاڑکانہ پی ایس 11 میں ضمنی انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لا لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اگر مارشل لا لگا تو پیپلز پارٹی ماضی والا کردار ادا کرے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بریفنگ دی۔ ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی آئیں گے

 کراچی: وزیراعظم عمران خان  ایک روزہ سرکاری دورے پر آج دوپہر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آج دوپہر 12 بجے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے بعد جی ڈی اے اور ایم کیوایم ارکان سندھ اسمبلی وزیراعظم سےملاقات کریں مزید پڑھیں

مودی نے پاکستان میں کمزور حکمران دیکھ کر کشمیر کو بھارت کا حصہ بنادیا، سراج الحق

ایبٹ آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 سالوں  میں کسی ہندوستانی حکمران کو یہ جراءت نہیں ہوئی کہ کشمیر کو بھارتی یونین کا حصہ بناسکے لیکن جب مودی نے دیکھا کہ پاکستان میں حکمران کمزور اور ملک سیاسی انتشار کا شکار ہے تو کشمیر کو ہندوستانی یونین کا مزید پڑھیں

پاکستان نے بی جے پی کا انتخابی مہم میں کیا جانے والا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر کی جارہی ہیں، بھارتی ریاست ہریانہ اور مہاراشٹرا مزید پڑھیں

40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح نے پاکستانیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

 کراچی: دنیا کے 40 ممالک کا سفر کرنے والے روسی سیاح اولیگ Oleg Prikhodko نے سیاحت کے لیے پاکستان کو بہترین ملک قرار دیتے ہوئے عوام کی تعریفوں کے پل باندھ دیے جب کہ کراچی کو محفوظ شہر قرار دیا ہے۔ ایک ماہ تک قیام کے دوران شمالی علاقہ جات کی سیاحت کے بعد اپنے سفر کا اختتام کراچی مزید پڑھیں