کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ:  ڈبل روڈ پر نادرا آفس کے باہر پولیس وین کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او محمد ایاز کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا، دورہ کے دوران آرمی مزید پڑھیں

کے فور منصوبے پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی

 کراچی: روٹ میں تبدیلی کے باعث کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور‘‘ پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی۔ کراچی کے پانی کا سب سے بڑا منصوبہ کے فور پر ایک بار پھر کئی سوالات اٹھ گئے، منصوبہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اس بار ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیف سیکریٹری کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں جہاں وزیراعظم کے مصالحتی مشن، مزید پڑھیں

شاہی جوڑے کا دورۂ پاکستان: شہزادی کیٹ کے کپڑے کس نے ڈیزائن کیے

14 اکتوبر کی رات برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو شہزادی کیٹ ہلکے نیلے رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس کو لیڈی ڈیانا کے لباس سے تشبیہ دی اور انکی کپڑوں کی سادگی کی تعریف کی۔ اب تک کے دورے مزید پڑھیں

شاہی جوڑے کا دورۂ پاکستان: شہزادی کیٹ کے کپڑے کس نے ڈیزائن کیے

14 اکتوبر کی رات برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو شہزادی کیٹ ہلکے نیلے رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس کو لیڈی ڈیانا کے لباس سے تشبیہ دی اور انکی کپڑوں کی سادگی کی تعریف کی۔ اب تک کے دورے مزید پڑھیں

پاکستان آئندہ برس فروری تک ایف اے ٹی ایف کی ‘گرے لسٹ‘ میں موجود رہے گا

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ساتھ ہی ایف ایے ٹی ایف نے پاکستان کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے مکمل خاتمے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ پیرس میں مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن نے چترالی کیپ پہن کر ڈیانا کی یادیں تازہ کر دیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے بدھ کو اپنے دورے کے دوسری دن کا آغاز چترال سے کیا ہے۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے چترال آمد پر ایک روایتی چترالی ٹوپی زیب تن کر رکھی تھی، جسے دیکھ کر کئی لوگوں کے ذہن میں ان کی ساس شہزادی ڈیانا کی یادیں تازہ ہو مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن کی پاکستانی سج دھج

اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان آمد ٹوئٹر پر مقبول ترین ٹرینڈ بناہوا ہے پاکستان آمد کے موقع پر شاہی بہو کے پاکستانی ڈیزائنر کے لباس اور آویزوں کو بھی بہت زیادہ سراہا جارہاہے۔ برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈیوچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن گزشتہ روز 5 روزہ تاریخی دورے پر مزید پڑھیں

پولیوکے خاتمے میں منفی پروپیگنڈا بڑی رکاوٹ ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا پولیو کے خاتمے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیوویکسین کے حق میں 100 سے زائد فتووں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام اور مدارس پولیو خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق منفی پروپیگنڈا پولیو مزید پڑھیں