بلوچستان میں ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، 2 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: لورالائی کے نواحی علاقے زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر ایف سی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے نواحی علاقے زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر ایف سی کی کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

فنڈز کی ادائیگی؛ امن ایمبولینس سروس بحال کردی گئی

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے فنڈز کے اجراء کے بعد امن ایمبولینس سروس بحال کردی گئی۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ حکومت نے امن ایمبولینس سروس کو گرانٹ جاری کردی۔ وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد امن ایمبولینس سروس کی انتظامیہ کو 17 کروڑ 97 لاکھ سے زائد کی گرانٹ کا چیک دیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ مزید پڑھیں

مولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے‘ فردوس عاشق

ریاست کو حق ہے کہ وہ ڈنڈا اٹھائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے 27 اکتوبرکوحکومت قومی یک جہتی کو پارا پارا کرنے کی سازش برداشت نہیں کریگی وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے حکومت مزید پڑھیں

یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے، وزیراعظم

اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دئیے جائیں گے‘ عمران خان تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے بٹن دبانے سے نہیں آتی،کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کے لیے حکومت کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر دفاع پرویز خٹک نے 7 رکنی حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی مولانا فضل الرحمان سمیت مزید پڑھیں

جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف

 کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے قطع نظر جوانوں کی مہارت اور تربیت اہم ہیں، جسمانی فٹنس اور اعلیٰ تربیتی معیار پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجا وید باجوہ نے کراچی کا مزید پڑھیں

ملک بچانے کے لیے سلیکٹرز کو اپنا لاڈلہ چھوڑنا ہوگا ، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت میں اداروں کو متنازع بنادیا گیا اب وقت آگیا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھایا جائے۔ کراچی مزار قائد کے سامنے پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاوٴن کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبائی حکومتیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؓ ؛ سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چہلم حضرت امام حسین رضی الل٘ہ عنہ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق 20 مزید پڑھیں

حکومت کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت کا امیج بہتر بنانے میں ناکامی پر پی آئی او (پرنسپل انفارمیشن آفیسر) کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی آئی او پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ وہ پریس مزید پڑھیں