اہم ترین

حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں کارروائیاں فوری بند کرے:پاکستان

حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں کارروائیاں فوری بند کرے:پاکستان

بحری جہازوں کے خلاف کارروائیاں سمندری سلامتی، علاقائی امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہی ہیں۔ September 19, 2026 · اہم خبریں حوثی ملیشیا بحیرۂ احمر میں کارروائیاں فوری بند کرے:پاکستان پاکستان نے بحیرۂ احمر اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عالمی حالات

وردی پہننے والے افسران ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں: پولیس سربرا ہ

وردی پہننے والے افسران ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں: پولیس سربرا ہ

سری نگر/جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) نلین پربھات نے جموں و کشمیر پولیس (گزیٹڈ) سروسز کے لیے حال ہی میں منتخب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی وردی پہننا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس کے ساتھ مختلف چیلنجز اور جان کو لاحق خطرات مزید پڑھیں

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

جموں/جموں کے لوئر روپ نگر علاقے میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر جھگڑے کے بعد 35 سالہ شخص کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کی دیر رات پیش آیا، جب چند دوست سڑک کنارے مزید پڑھیں

پاکستان

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی