عالمی حالات

بچوں کی صحت اولین ترجیح، موسم کے مطابق سرمائی تعطیلات کا فیصلہ ہوگا: وزیر تعلیم

یکم دسمبر سے پرائمری جماعتوں میں سرمائی تعطیلات کا امکان، حکومت غور کر رہی ہے: وزیر تعلیم

سری نگر/وزیر تعلیم شمیمہ فردوس نے پیر کو کہا کہ حکومت پرائمری سطح کی جماعتوں کے لیے یکم دسمبر سے سرمائی تعطیلات کا اعلان کرنے پر غور کر رہی ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح بچوں کی صحت ہے۔ سردی کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں

’نریندر مودی اور آر ایس ایس آپ کو بندھوا مزدور بنانے کی کوشش کر رہے ہیں‘، تلنگانہ میں گِگ ورکرز سے بولے راہل گاندھی

بی جے پی اور آر ایس ایس غیر مہذب، لالچی، ذات پرست اور مردانہ بالادستی کے حامی: راہل گاندھی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ دونوں تنظیمیں غیر مہذب، لالچی، ذات پرست اور مردانہ بالادستی کی حامی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ہندوستان کی روحانی اور مذہبی روایات کی بالکل سمجھ مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا میں ترقی کا نیا دور؛ 160 ارب کے ترقیاتی پیکیج سے ابتدائی 10 ارب روپے جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ خیبرپختونخوا کے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستیاب دستاویزات کے حوالے  سے بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں خیبر پختونخوا کی نئی حکومت کو 10 ارب روپے جاری کردیے گئے ہیں۔ اس منصوبے کے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں