عالمی حالات

سرینگر میں ای ڈی کے چار مقامات پر چھاپے

جے کے بینک پی ایم ای جی پی قرض فراڈ معاملہ: ای ڈی نے 10.63 کروڑ روپے مالیت کی 11 جائیدادیں منسلک کر دیں

سری نگر/انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے وزیر اعظم روزگار پیداوار پروگرام (PMEGP) کے تحت جے اینڈ کے بینک میں مبینہ قرض فراڈ کے معاملے میں سری نگر اور بانڈی پورہ اضلاع میں 10.63 کروڑ روپے مالیت کی 11 غیر منقولہ جائیدادیں عارضی طور پر منسلک کر دی ہیں۔ ایک بیان میں ای ڈی کے ترجمان مزید پڑھیں

آرٹیکل 370، ریاستی درجہ اور جموں و کشمیر کے جھنڈے کی بحالی کے لیے نیشنل کانفرنس پابند عہد: میر سیف اللہ

آرٹیکل 370، ریاستی درجہ اور جموں و کشمیر کے جھنڈے کی بحالی کے لیے نیشنل کانفرنس پابند عہد: میر سیف اللہ

کپواڑہ/وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و نگرانی، ثقافت، نوجوانوں کی خدمات اور کھیل میر سیف اللہ نے پیر کے روز آرٹیکل 370 کی بحالی، ریاستی درجہ کی واپسی اور جموں و کشمیر کے جھنڈے کی بحالی کے حوالے سے نیشنل کانفرنس کے عزم کا اعادہ کیا۔ کپواڑہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے میر مزید پڑھیں

پاکستان

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک کے کام کرنے کے طریقہ کار میں ایک متنازع تبدیلی کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ میٹا (جو میسنجر، واٹس ایپ اور تھریڈز کی بھی مالک ہے) کو اپنے پلیٹ فارمز پر کاروباری اکاؤنٹس رکھنے والے صارفین کے لیے نئی شرائط متعارف کرانے کے مزید پڑھیں