اہم ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات: ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کو برتری،کئی اہم نشستوں پر کامیابی

امریکی وسط مدتی انتخابات: ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کو برتری،کئی اہم نشستوں پر کامیابی

ابتدائی نتائج میں سینیٹ کی 45 نشستیں ڈیموکریٹس جبکہ 36 نشستیں ریپبلکنز کے حصے میں آئی ہیں November 4, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا امریکی وسط مدتی انتخابات: ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کو برتری،کئی اہم نشستوں پر کامیابی واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے مزید پڑھیں

عالمی حالات

بی جے پی کا ’آپریشن لوٹس‘ کامیاب، آغا روح اللہ کو نیشنل کانفرنس سے باہر کرنے میں کامیابی ملی: سلمان ساگر

بی جے پی کا ’آپریشن لوٹس‘ کامیاب، آغا روح اللہ کو نیشنل کانفرنس سے باہر کرنے میں کامیابی ملی: سلمان ساگر

نیشنل کانفرنس کسی ایک فرد کی محتاج نہیں،روح اللہ کی علیحدگی سے پارٹی کمزور نہیں ہوگی: سجاد شاہین سری نگر/نیشنل کانفرنس کے رکنِ اسمبلی سلمان علی ساگر نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ بی جے پی اپنے مبینہ ’آپریشن لوٹس‘ میں کامیاب ہوگئی ہے اور اس نے سری نگر کے رکنِ پارلیمان آغا مزید پڑھیں

عبدالسید نے رقم کی تاریخ، فتح کا پرچم لہرا کر امریکی سینیٹ کے پہلے مسلم رکن بنے

عبدالسید نے رقم کی تاریخ، فتح کا پرچم لہرا کر امریکی سینیٹ کے پہلے مسلم رکن بنے

واشنگٹن/ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار عبدالسید نے مشیگن میں امریکی سینیٹ کی سیٹ کے انتخاب میں ریپبلکن امیدوار مائک راجرز کو شکست دے دی ہے۔ یہ کامیابی صحت عامہ کے سابق عہدیدار کے لیے ایک بڑی حصولیابی ہے، جنہوں نے ڈاکٹر کی حیثیت سے تربیت حاصل کرنے کے بعد سیاست میں قدم رکھا تھا۔ اس کامیابی مزید پڑھیں

پاکستان

پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز، خیبر پختونخوا حکومت کا انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ پی ٹی آئی دور کے کرپشن کیسز میں ملوث بیرون ملک فرار افراد کو واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے۔ مشیر اطلاعات ثمر بلور نے ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سہیل آفریدی کابینہ اور ان کی ٹیم کو بیرون ملک سے واپس لانے کے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں