عالمی حالات

مجوزہ ایل اے ایچ ڈی سی انتخابات کے خلاف کرگل میں مکمل ہڑتال، معمولاتِ زندگی مفلوج

مجوزہ ایل اے ایچ ڈی سی انتخابات کے خلاف کرگل میں مکمل ہڑتال، معمولاتِ زندگی مفلوج

کرگل/کرگل ضلع میں کرگل ڈیموکریٹک الائنس (KDA) اور مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی تنظیموں کی اپیل پر مکمل ہڑتال رہی، جس کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی مکمل طور پر ٹھپ ہوکر رہ گئے۔یہ ہڑتال یونین ٹیریٹری انتظامیہ کی جانب سے سخت سردیوں کے دوران لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل (LAHDC) کے انتخابات منعقد کرانے کی مزید پڑھیں

اے آئی ڈیٹا سینٹرز پر روہت پوار کا بی جے پی پر طنز، بولے- ’ٹرمپ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘

اے آئی ڈیٹا سینٹرز پر روہت پوار کا بی جے پی پر طنز، بولے- ’ٹرمپ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے‘

این سی پی (شرد پوار گروپ) کے رکن اسمبلی روہت پوار نے مہاراشٹر میں مجوزہ اے آئی ڈیٹا سینٹر منصوبوں کو لے کر بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ریاست میں ایسے ڈیٹا سینٹر قائم کیے گئے جن سے روزگار کے مواقع تو محدود پیدا ہوں گے، لیکن مزید پڑھیں

پاکستان

نئے صوبے: خواجہ آصف کی صوبائی دارالحکومتوں کے اختیارات تقسیم کرنے کی تجویز

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نئے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی