عالمی حالات

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں صرف 1600 غیر ملکی ملے، تو لاکھوں نام کیوں حذف کیے گئے؟‘ کانگریس کا سوال

آئی اے ایف اسپورٹس کمپلیکس تنازعہ: کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید

دہلی میں ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کے اسپورٹس کمپلیکس کی زمین واپس لینے کی مرکزی حکومت کی کوشش پر کانگریس نے سوالات اٹھائے ہیں۔ کانگریس نے منگل کے روز مودی حکومت کی اس کارروائی کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فضائیہ کے پورے خاندان کے تئیں توہین آمیز رویہ ہے۔ کانگریس مزید پڑھیں

طوفان 'مراسو' کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کی وجہ سے شدید بارش اور تباہی

طوفان ‘مراسو’ کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کی وجہ سے شدید بارش اور تباہی

سمندری طوفان ارنب کے آندھرا پردیش اور اڈیشہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے چند دن بعد ہی ایک اور طوفان مراسو آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان مراسو کے لینڈ فال کا عمل منگل کی صبح شروع ہوا۔ یہ عمل منگل کی صبح تقریباً ایک بجے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں