اہم ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات،ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی برتری

امریکی وسط مدتی انتخابات،ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی برتری

ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس اب تک 70 نشستیں جیت چکے ہیں، جبکہ ریپبلکن پارٹی کے حصے میں 30 نشستیں آئی ہیں November 4, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا امریکی وسط مدتی انتخابات،ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی برتری واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق ایوان نمائندگان اور سینیٹ مزید پڑھیں

عالمی حالات

سونا-چاندی کی قیمتوں میں پھر بے تحاشہ کمی! چاندی میں 4000 روپے کی گراوٹ، سونا بھی ہوا سستا

سونا-چاندی کی قیمتوں میں پھر بے تحاشہ کمی! چاندی میں 4000 روپے کی گراوٹ، سونا بھی ہوا سستا

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پیر کے روز جہاں زبردست اضافہ ہوا تھا، وہیں منگل کے روز سونے اور چاندی کی قیمتیں ایک بار پھر گر گئی ہیں۔ ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر ایک طرف چاندی کی قیمت بازار کھلتے ہی 4400 روپے فی کلو کم ہو گئی، تو دوسری جانب 10 مزید پڑھیں

کانگریس نے شمار کرائیں پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 82 دن بعد بھی باضابطہ طور پر ختم نہ ہونے کے پیچھے کی اہم وجوہات

کانگریس نے شمار کرائیں پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 82 دن بعد بھی باضابطہ طور پر ختم نہ ہونے کے پیچھے کی اہم وجوہات

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا باضابطہ طور پر اختتام ابھی تک نہیں ہوا ہے، اور اس معاملہ میں کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری نے آج خاص طور سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وزیر داخلہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان ریلویز کا پہلی بار عالمی مالیاتی رپورٹنگ معیارات کے تحت آڈٹ کروانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز میں مالیاتی شفافیت، جوابدہی اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ادارے کے مالیاتی گوشواروں کا پہلی بار بین الاقوامی مالیاتی رپورٹنگ معیارات (آئی ایف آر ایس) کے تحت آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت مالی مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں