عالمی حالات

دہلی میں 31 اکتوبر تک تعینات رہیں گی سی اے پی ایف کی 273 کمپنیاں، احتجاج کے پیش نظر فیصلہ

دہلی میں 31 اکتوبر تک تعینات رہیں گی سی اے پی ایف کی 273 کمپنیاں، احتجاج کے پیش نظر فیصلہ

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے قومی راجدھانی دہلی میں مرکزی مسلح پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کی 273 کمپنیوں کی تعیناتی میں دوسری مرتبہ توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے اچانک احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر یہ مزید پڑھیں

اروناچل سے لداخ تک سرحدی سلامتی پر سوال، پون کھیڑا نے مودی حکومت سے مانگا جواب

اروناچل سے لداخ تک سرحدی سلامتی پر سوال، پون کھیڑا نے مودی حکومت سے مانگا جواب

نئی دہلی: کانگریس نے اروناچل پردیش سے لے کر مشرقی لداخ تک سرحدی سلامتی سے متعلق متعدد سوال اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کے میڈیا اور تشہیر کے شعبے کے چیئرمین پون کھیڑا نے الزام لگایا کہ سرحد پر چینی فوج کی سرگرمیوں، مزید پڑھیں

پاکستان

استنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج (23 اکتوبر کو) ترکیہ کے شہر استنبول میں آر 4 (پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ترکیہ کے وزیر مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں