بھارت نے "براہموس" سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

بھارت نے ایک سپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  INS  وشاکا پٹنم نامی بحری جہاز سے "براہموس ” نامی یہ  سپر سونک میزائل داغا گیا جو کہ کامیاب رہا۔

معلوم ہوا ہے کہ بھارت نے یہ میزاَئل  تجربہ گزشتہ ماہ مغربی ساحل کی طرف کیا گیا تھا جبکہ  تجرباتی بحری جہازخلیج بنگال کے مشرقی ساحلی شہر وشاکا پٹنم پہنچ گیا  ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں