پاکستان

سیلاب زدگان کے نام پر کولنگ آئل کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے جعلساز گرفتار

کراچی:کراچی میں سیلاب زدگان کے نام پر کولنگ آئل کمپنیوں سے فراڈ کرنے والے جعلساز گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈیفنس پولیس نے خود کو انسانیت کے خدمتگار ظاہر کرکے فراڈ کرنے والے ملزم عمیر اور احسن کو گرفتار کرلیا ہے۔  ملزم عمیر ارشاد ، نواز احسن اور فیضان نے کولنگ آئل کمپنی سے کیش پیمنٹ کا بول کر دس لاکھ کا مال منگوایا تھا۔ 

پیمنٹ دوسرے دن کا بول کر فرار ہوگئے تھے انویسٹیگیشن پولیس نے ٹیکنکل اور انٹیلیجینس بنیاد پر گرفتار کیا۔ ملزمان پر پہلے بھی مقدمات ہے جبکہ اس باران سے ساڑھے ساتھ لاکھ کا سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button