English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

78 ہزار سے زائد ایتھیوپیئن مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لے رکھی ہے:اقوام متحدہ

القمر

 ایتھیوپیا کے تیگرائی نامی شورش زدہ علاقے سے فرار ہو کر سوڈان میں پناہ لینے والے  افراد کی تعداد 78 ہزار تک  جا پہنچی ہے۔

 امور خارجہ  کے مطابق ، اقوام متحدہ کے  نائب کمشنر برائے پناہ گزین روف مازو نے  سوڈان کے صوبوں  کاسالہ اور غداریف  میں قائم مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا ۔

 ان کیمپوں میں  موجود مہاجرین   نے  وہاں درپیش مسائل سے روف مازو کو آگاہ کیا ۔

رپورٹ کے مطابق ، ملک میں جھڑپوں کے باعث ایتھیوپیا سے سوڈان  میں پناہ لینے والے مہاجرین کی تعداد 78 ہزار سے زیادہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے