امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابقہ ریپبلکن سینیٹر جیف فلاک کو انقرہ میں اپنے ملک کا سفیر نامزد کردیا ہے۔
اپنے میڈیا اکاؤنٹ سے بیان جاری کرتے ہوئے فلاک نے کہا ہے کہ ہمارے دیرینہ نیٹو اتحادی جمہوریہ ترکی کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی اسٹریٹجک اہمیت کے پیش نظر ، مجھے سفیر نامزدگی سے صدر بائیڈن کا مجھ پر اعتماد ک میرے لیے فخر اور اعتماد کا اظہار ہے۔
انہوں نے کہا کہ سفیر کا دونوں ممالک کے لئے ایک اہم وقت میں یہ فرئضہ بڑی اہمیت کا حامل ہے اور بہت اہم ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ شیرل ترکی کے غیر معمولی لوگوں سے متعارف ہونے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔
