English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام: اسد اور ایرانی نواز گروہوں کے حملے،8 شہری ہلاک

القمر

 شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشتگردوں  کے ادلب کے ابلین اور فوا نامی دیہاتوں پر حملوں میں آٹھ شہری ہلاک  اور پانچ زخمی ہو گئے۔

 شام کی شہری دفاعی تنظیم کے ترجمان اطلاعات فراس خلیفہ نے بتایا ہے کہ اسد نواز قوتوں نے  آج صبح جنعوبی ادلب کے دو دیہاتوں پر  خشکی سے  اسلحے کا استعمال کیا جس میں 8 شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے