ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ

صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دائرہ کار میں لیفکوشا میں نیشلسٹ  موومنٹ پارٹی  کے بانی و رہنما  الپ ارسلان  ترکیش کی جائے پیدائش    میوزیم ہاؤس کی سیر کی۔

اس دوران اسپیکرِ اسمبلی مصطفیٰ شن توپ، نیشلسٹ  موومنٹ پارٹی کے موجودہ رہنما دولت باہچے لی اور آک پارٹی  کے   ڈپٹی چیئر مین بن علی یلدرم بھی صدر ایردوان کے ہمراہ تھے۔

میوزیم کے بارے میں آگاہی حاصل کرنے والے  جناب ایردوان نے یہاں پر  رکھے گئے خصوصی رجسٹر  پر اپنے تاثرات قلم بند کیے۔

میوزیم کی سیر کے دوران  ایک بچے نے ترک صدر کو پھول پیش کیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں