خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے کے تناظر میں قطر نے ایران کی توانائی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے نہایت خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا ہے، جس کے اثرات نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر توانائی کے استحکام کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سول سرونٹس ہیں؟ سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کر دیے
اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس ہیں یا نہیں، اس حوالے سے سپریم کورٹ نے تمام ابہام دور کردیے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین سول سرونٹس کی تعریف میں نہیں آتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کیلیے اپیل دائر کرنیکی اجازت
کراچی: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو ہذف کرنے کے لیے اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ کے روبرو ایم کیو ایم مزید پڑھیں
جنگ کا انیسواں روز، علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 100 سے زائد اہداف تباہ اور 200 سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال میں غیر معمولی کشیدگی برقرار ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ انیسواں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر شدید حملے کیے گئے، جن مزید پڑھیں
سعودیہ میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کوہوگی
ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم شوال المکرم عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 مختلف مقامات پر شوال المکرم 1447 کا چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔ مزید پڑھیں
کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لے لیا
کراچی: کراچی میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 11 میں عمارت گرنے اور مواچھ گوٹھ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں حساس مقامات کی ویڈیوز بنانے والے مشتبہ افراد گرفتار، تفتیش جاری
راولپنڈی: راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے حساس مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے میں ملوث ایک درجن سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کی تعداد ایک درجن سے مزید پڑھیں
رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام بدستور سفری پابندی کی فہرست میں شامل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواستوں پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، عدالت نے سماعت 26 مارچ تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کا نام سفری پابندی مزید پڑھیں
سلیم خان کی صحت سے متعلق اہم خبر، سلمان خان بھی اسپتال میں موجود
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلیم خان کے والد اور مشہوراسکرین رائٹر سلیم خان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کو ایک ماہ تک زیرِ علاج رہنے کے بعد ممبئی کے لیلا وتی اسپتال ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع پر ان کے بیٹے سلمان خان بھی موجود مزید پڑھیں
نامور بھارتی کامیڈین کی اسپتال سے ویڈیو وائرل، مداحوں کو تشویش
بھارت کے نامور اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان کی ممبئی کے اسپتال سے ویڈیو وائرل ہونے پر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان ایک بار پھر خبروں میں ہیں، مگر اس بار مزاحیہ انداز کی وجہ سے نہیں بلکہ اسپتال سے جاری ہونے والی تازہ ویڈیو کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں