عیدالفطر پر پاکستان میں کون سی فلمیں ریلیز ہوں گی؟

عید الفطر کے موقع پر پاکستان میں فہد مصطفیٰ ، مائرہ خان اور تابش ہاشمی کی ’آگ لگی بستی میں‘ سمیت دیگر فلمیں ریلیز ہوں گی۔  پاکستانی شائقین کو اس عید الفطر پر ٹی وی اسکرینز اور سینما گھروں میں بھرپور تفریح دیکھنے کو ملے گی۔ گزشتہ چند سالوں میں پاکستان کی فلم انڈسٹری مشکلات مزید پڑھیں

شہید علی لاریجانی کی زندگی، جدوجہد اور سیاسی سفر کا جائزہ

ایران کے سیاستدان اور اعلیٰ قومی سیکیورٹی رہنما علی لاریجانی کی زندگی اور سیاسی سفر خطے کی حالیہ تاریخ کا ایک اہم باب ہیں۔ وہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی اور قابل اعتماد ساتھی تھے اور ایرانی سیاسی منظرنامے میں کئی دہائیوں تک اثرورسوخ رکھتے رہے۔ لاریجانی نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر، صدارتی مزید پڑھیں

شوال کا چاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر جمعہ 20 مارچ کوہوگی

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث  یکم شوال المکرم عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہو گی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12 مختلف مقامات پر شوال المکرم 1447 کا  چاند دیکھنے کیلئے کمیٹیوں کا اجلاس ہوا ۔ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ، میڈیکل ٹیم رپورٹ کمشنر اسلام آباد کو پیش کرے گی

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا گیا۔ اس کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف اور شفا آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم کی ٹیم جیل پہنچی اور بانی پی ٹی آئی کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق میڈیکل ٹیم کو جیل کے ہسپتال عملے کی جانب مزید پڑھیں

 وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو؛ کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں  کامیاب آئینی ریفرنڈم پر مبارکباد د۔ی۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایئف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔   وزیراعظم نے 15 مارچ 2026 کو قازقستان میں ہونے والے تاریخی آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر صدر توکایئف کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری، جاتی سردی نے واپسی کرلی

پشاور سمیت صوبے کے بالائی اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث جاتی سردی واپس آ گئی ہے۔ پشاور شہر اور نواح میں صبح سے بارش جاری ہے، جس سے خنکی میں اضافہ ہوا ہے۔ چترال کے اپر و لوئر علاقوں مزید پڑھیں

ایران میں تیل کے ذخائر پر بمباری سے پاکستانی ماحولیات کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایران کے تیل ذخائر پر ہونے والی بمباری کے باوجود پاکستان کا ماحول فی الحال کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ ہے۔ ترجمان انجم نذیر کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان ایرانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معلومات کا تبادلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی شہادت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور صدر مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد اپنے ردعمل میں واضح پیغام دیا ہے کہ علی لاریجانی کی شہادت بلاشبہ ایک بڑا نقصان ہے، تاہم ایران کا نظام کسی ایک شخصیت پر منحصر نہیں بلکہ ایک مضبوط اور منظم ڈھانچے پر قائم ہے۔ عباس عراقچی کا مزید پڑھیں

ایران معاملے پر نیٹو اتحاد غلطی کررہا ہے، ہمیں کسی کی مدد درکار نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے معاملے پر اپنے اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعد سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کو عالمی سطح پر کسی بھی ملک کی مدد کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا مزید پڑھیں

کراچی؛ عید سے قبل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں بدھ اور جمعرات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے، جبکہ اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ابتدائی انتباہی شعبے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں