روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی کے بعد امریکا کو یورپی رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے روس کو جنگ کیلئے مزید مالی وسائل مل سکتے ہیں لہٰذا روس پر دباؤ برقرار رکھنا ضروری ہے، فرانس مزید پڑھیں
زمرہ:
روس میں2 ٹرام آپس میں ٹکراگئیں: 22 افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
ماسکو: روس میں دو ٹراموں کے درمیان تصادم میں 22 افراد زخمی ہو گئے جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں، حادثہ وولوکولامسک ہائی وے کے ڈپلیکیٹ روڈ پر پیش آیا۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرام پٹری سے اتر گئی. جس کے بعد اس کی دوسری ٹرام سے ٹکر مزید پڑھیں
فضا علی کا ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے وائرل تنازع پر وضاحتی بیان سامنے آگیا
اداکارہ فضا علی نے ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے ساتھ ہونے والے حالیہ وائرل تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف پیش کردیا۔ یہ تنازع رمضان کے پہلے ہفتے میں اُس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے فضا علی کی رمضان ٹرانسمیشن میں آ کر اپنی ازدواجی زندگی کے مسائل کا ذکر مزید پڑھیں
طلاق کے اعلان کے بعد رجب بٹ اور ایمان فاطمہ میں صلح کی کوششیں شروع
رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے درمیان پیدا ہونے والے ازدواجی تنازع کے بعد معروف شیعہ عالم علامہ آصف رضا علوی نے ان کی شادی بچانے کے لیے کردار ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ دنوں سے یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ لیگ میں ابرار احمد کے معاہدے پر بھارتی اداکارہ کا شدید ردعمل
بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کو کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘میں منتخب کیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کے انتخاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ
اسلام آباد: سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس مزید پڑھیں
ایران کے خلاف جنگ نے امریکا کی داخلی سیاست میں کشیدگی پیدا کر دی
واشنگٹن :ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور ممکنہ فوجی کارروائی نے امریکا کی داخلی سیاست میں نئی ہلچل پیدا کر دی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ پارٹی کے مختلف رہنما اور کارکن اس جنگ کی حمایت کر رہے ہیں، جبکہ متعدد شخصیات اسے مزید پڑھیں
ایرانی پاسداران انقلاب کی نیتن یاہو کو نشانہ بنانے کی دھمکی
تہران:ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ ہیں تو وہ ایران کے اہم اہداف میں شامل ہیں اور ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے۔ اس بیان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید شدت مزید پڑھیں
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث حج پروازوں کے شیڈول کی معطلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ وزارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حج پروازوں میں تاخیر کی اطلاعات مزید پڑھیں
مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان
پشاور: پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا آغاز ہوگا، ہم امریکہ کے خلاف مجتبیٰ خامنہ ای کیساتھ ہیں۔ امریکہ و اسرائیل ایران کی جنگ ہار مزید پڑھیں