بھارتی اداکارہ ردھیما پنڈت نے انڈین ٹیم کے کپتان شبمن گل سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ کرکٹرز اور فلم یا ٹی وی ستاروں سے متعلق افواہیں اکثر سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل جاتی ہیں اور ایسا ہی کچھ ٹی وی اداکارہ ردھیما پنڈت اور بھارتی کرکٹر شبھمن گل کے درمیان مبینہ تعلق مزید پڑھیں
زمرہ:
ہانیہ عامر نے 20 لاکھ کیوں مانگے؟ معروف اداکار نے عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا
پاکستانی اداکار وڈیجیٹل کونٹینٹ کریئٹر معراج حق نے اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے پوڈ کاسٹ کے لیے 20 لاکھ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے میزبان عدنان فیصل کو بے نقاب کردیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جنریشن زیڈ (جین زی) اسٹار سمجھی جاتی ہیں، وہ متعدد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ پریزنٹر نے نامور اداکارہ سے شادی کرلی، تصاویر وائرل
بھارت کے کرکٹر پریزینٹر واداکار گورو کپور اور نامور اداکارہ کرتیکا کامرا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب میں معروف شخصیات نے شرکت کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کرتیکا کامرا اور گورو کپور بدھ کے روز باندرا میں واقع گھر پر ایک سادہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی سنجے دت سے ملاقات، قیمتی تحائف پیش کردیے
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے دبئی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت سے ملاقات کی اور انہیں قیمتی تحائف پیش کیے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ کاشف ضمیر اپنے پرتعیش طرزِ مزید پڑھیں
کمبھ میلے کی وائرل گرل نے مخالفت کے باوجود مسلمان لڑکے سے شادی کرلی
بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی مونا لیزا بھوسلے ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے تمام تر مخالفت کے باوجود اپنے بوائے فرینڈ محمد فرمان سے شادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے صورتحال اس وقت مزید پڑھیں
ہراسانی کیس،بابر اعظم کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی درخواست منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم پر خاتون کو جنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال کے مزید پڑھیں
سندھ؛ ورک فرام ہوم اور سرکاری گاڑیوں میں پیٹرول کی کٹوتی پر عمل کی ہدایات
کراچی: سندھ حکومت نے ورک فرام ہوم اور سرکاری گاڑیوں میں پیٹرول کی کٹوتی سمیت کفایت شعاری کے دیگر اقدامات پر عمل کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ کابینہ کے جامع کفایت شعاری اور پیٹرول بچاؤ منصوبے کے مزید پڑھیں
حضرت علیؓ کی تعلیمات ہمیں نفرت اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا سکھاتی ہیں، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیدنا حضرت علی المرتضیٰؓ کی حیاتِ مبارکہ انصاف، دانائی، جرات اور غیر متزلزل ایمان کا ایک روشن نمونہ ہے۔ یوم شہادتِ سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حضرت علیؓ کی تعلیمات انسانیت مزید پڑھیں
ایران نے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور بینکوں کو اپنا ہدف بنا لیا
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور خلیجی ممالک میں موجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور مالیاتی اداروں کو ممکنہ اہداف کے طور پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر مزید پڑھیں
مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی
احتساب عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے سے متعلق کیس میں ڈی جی قومی احتساب بیورو کو فوری طور پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے کی۔ سماعت کے دوران مریم نواز کی جانب سے وکیل جاوید مزید پڑھیں