لاہور: شاہدرہ کے علاقے میں 6 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ انچارج انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
زمرہ:
منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کراچی میں ادارہ نورِ حق پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں
دھرندھر کی کامیابی کے بعد سیکوئل کا اعلان، ریلیز ڈیٹ بھی سامنے آگئی
پاکستان مخالف پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل ’دھرندھر 2‘ کی ریلیز کی تاریخ باضابطہ طور پر طے کردی گئی ہے۔ فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم عید کے موقع پر 19 مارچ 2026 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مزید پڑھیں
اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف
مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے مزید پڑھیں
قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ قرآن پر فیصلے ہمارے قانون میں نہیں، ایسا ہوتا تو جیلیں خالی ہوتیں۔ مخالفین کے گھر جانور جلانے کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کردی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر پیغام
کراچی: آج دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو یاد کیا جا رہا ہے۔ ہم ایک ایسی رہنما کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جن کی زندگی اور قربانی پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہد سے گہرا تعلق رکھتی ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی مزید پڑھیں
مشہور شوبز شخصیات نے کرسمس کس طرح منایا؟ تصاویر وائرل
کرسمس کے موقع پر پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات نے بھی مسیحی برادری کو مبارک باد پیش کی اور کرسمس کی روایتی سجاوٹ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو وائرل ہورہی ہیں۔ پاکستان میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا، اور صرف عیسائی ہی مزید پڑھیں
ہریتک روشن کا بیٹوں کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہریتک روشن نے اپنے کزن ایشان روشن کی شادی کے موقع پر اپنے بیٹوں ہری ہان اور ہردھان کے ساتھ ایسا ڈانس کیا کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہریتک اپنے بیٹوں، گرل فرینڈ صبا آزاد اور دیگر خاندانی اراکین کے مزید پڑھیں
برطانوی اداکارہ نے طلاق کے بعد شوہر کے قریبی دوست کو جیون ساتھی چُن لیا
برطانوی اداکارہ لوسی بیومونٹ کی زندگی میں نیا موڑ آیا ہے جب انھوں نے شوہر جون رچرڈسن سے علیحدگی کے بعد ان ہی کے ایک دوست کو جیون ساتھی چن لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کامیڈین اور اداکارہ لوسی بیومونٹ نے حال ہی میں دی سیلیبریٹی ٹریٹرز میں شاندار کارکردگی سے مداحوں کے دل جیت لیے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر فلم بنانے والے فلسطین کے مزاحمتی ہدایتکار انتقال کرگئے
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں کی آواز بننے والے اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 برس کی عمر میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حساس دل اور فلسطینیوں کے لیے درد رکھنے والے اس عظیم فلم ساز کو دل اور پھیپھڑوں کے مختلف عارضوں کا سامنا تھا۔ انھیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال مزید پڑھیں