برطانیہ میں حملے کے بعد شہزاد اکبر کا مؤقف؛ وائرل تصویر کو جعلی قرار دیدیا

برطانیہ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد اکبر کا تفصیلی بیان سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر نے نہ صرف حملے کی تصدیق کی بلکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ زخمی حالت مزید پڑھیں

سابقہ حکومت نے ملک کو کھنڈرات میں چھوڑا، اب تعمیر و بہتری کا آغاز ہو گیا ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اب انہی کھنڈرات پر دوبارہ تعمیر کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حالات بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں اور اب ملک کو درست سمت میں لے جایا جا مزید پڑھیں

پنجاب میں خشک موسم ختم ہونے کو، آج رات بارش اور شمالی علاقوں میں برفباری کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا نیا سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔ موسمیات کے حکام کے مطابق مری، گلیات اور شمالی علاقہ جات میں بارش کے ساتھ برفباری کے بھی امکانات ہیں، جس کے باعث شہریوں مزید پڑھیں

امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب

امریکا میں سفارت خانہ پاکستان میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب ہوئی جس میں کرسمس کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری کی خوشیوں میں بھرپور شمولیت کی گئی۔ اس موقع پر کیک کاٹنے کے ساتھ ساتھ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے اسٹاف کو تحائف پیش کے، سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کرسمس کے موقع مزید پڑھیں

کراچی؛ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہ آسکی

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمد و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آسکی ہے۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے مزید پڑھیں

اوتار: فائر اینڈ ایش… ایک طویل مگر مایوس کن واپسی (فلم ریویو)

جیمز کیمرون کی مشہورِ زمانہ سائنس فکشن فرنچائز کی تیسری فلم ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ ریلیز ہوچکی ہے، مگر ناقدین کے مطابق یہ فلم نہ صرف سیریز کی سب سے طویل بلکہ اب تک کی بدترین قسط ثابت ہوئی ہے۔ تقریباً 197 منٹ پر محیط یہ فلم شاندار گرافکس کے باوجود کمزور مکالموں، بے ربط مزید پڑھیں

مکالمہ ناگزیر ہے،حزب اختلاف نے مذاکرات کے لیےکوئی شرط نہیں رکھی،مصطفیٰ نوازکھوکھر

رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط رکھنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوئی شرط عائد نہیں کی گئی۔  مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مذاکرات مزید پڑھیں

معرکۂ معیشت بھی جیتیں گے،ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والا اڈیالہ جائے گا، گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے گا وہ اڈیالہ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ معرکۂ حق کے بعد اب معرکۂ معیشت جیتنے کا وقت ہے اور پاکستان اس میں بھی کامیاب ہوگا۔  ایک  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خلائی سائنس میں 2025 سنگ میل، 2026 میں پہلا پاکستانی خلائی اسٹیشن بھیجا جائے گا، سپارکو

کراچی: پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے خلائی تحقیق اور خلائی سائنس کے شعبے میں 2025 کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 میں پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو نے کہا کہ پاکستان میں خلائی تحقیق اور خلائی مزید پڑھیں

صارفین کی نیٹ میٹرنگ رجسٹریشن روکے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیپرا نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام ڈسکوز سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کو نوٹس ارسال کیا ہے جس میں کہا ہے مزید پڑھیں