پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین چاہنے والوں سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جسم تقریباً ہرچیز برداشت کرسکتا ہے بس آپ کو ذہنی طور پر خود کو تیار کرنا ہوتا ہے۔ فیصل قریشی نہ صرف پاکستان کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں بلکہ وہ متعدد ٹی وی شوز میں میزبانی مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب حکومت کا بسنت کے حوالے سے انوکھا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت کے سلسلے میں انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے6، 7 اور8 فروری کو لاہور میں بسیں اور رکشے فری چلانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کا لاہور میں بسنت سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بسنت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے اور انتظامات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں
بانیٔ پاکستان قائداعظمؒ محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی: بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، بانیٔ پاکستان کے یوم پیدائش پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب مزار قائد پر منعقد مزید پڑھیں
’دی لائن کنگ‘ کی سابق اداکارہ کو قتل کردیا گیا، بوائے فرینڈ گرفتار
فلم ’دی لائن کنگ‘ میں ینگ نالا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والی براڈوے کی معروف اداکارہ امانی ڈایا اسمتھ کو چاقو کے وار سے قتل کردیا گیا جس کے الزام میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔ نیو جرسی کے مڈل سیکس کاؤنٹی حکام کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا مزید پڑھیں
2025 کے پاکستانی ڈراموں کی وہ جوڑیاں جنہیں بالکل پسند نہیں کیا گیا
پاکستانی ڈرامے اپنی حقیقت پسند کہانیوں کی وجہ سے نہ صرف ملک میں بلکہ بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی بے حد مقبول ہیں جس کی وجہ اسکرین پر دکھائی جانے والی سادگی اور محبت کی کہانیاں ہیں۔ ان کہانیوں کی کامیابی کی ایک بڑی وجہ مرکزی کرداروں کے درمیان کیمسٹری بھی ہوتی ہے کیوں مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ ملیکا شیراوت وائٹ ہاؤس میں کیا کررہی ہیں؟ سوشل میڈیا پر تبصرے
بالی ووڈ کی معروف بولڈ اداکارہ ملیکا شیراوت اس وقت سوشل میڈیا پر مرکزِ نگاہ بن گئیں جب انہوں نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والے سالانہ کرسمس ڈنر سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔ اداکارہ کی اس خصوصی تقریب میں شرکت نے مداحوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرت میں مزید پڑھیں
کینسر کے خلاف جنگ میں انجلین ملک کی بڑی کامیابی
کینسر جیسے موذی مرض سے طویل اور کٹھن جدوجہد کے بعد پاکستانی شوبز کی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے اپنی صحت سے متعلق حوصلہ افزا خبر شیئر کردی ہے۔ انجلین ملک نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے حالیہ میڈیکل اسکینز کلیئر آگئے ہیں اور وہ اس وقت کینسر مزید پڑھیں
2025 میں ٹک ٹاک پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2025 کےلیے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات اور شخصیات کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی صارفین نے اس ایپ کو صرف تفریح کے لیے نہیں بلکہ معلومات حاصل کرنے، خریداری کے مزید پڑھیں
پاوربال لاٹری کا تاریخی انعام، 1.8 ارب ڈالر آرکنساس کے کھلاڑی کے پاس
کرسمس کی رات امریکا میں پاوربال لاٹری کے ڈرا میں ایک خوش نصیب نے 1.817 ارب ڈالر (تقریباً 500 ارب روپے) کا تاریخی جیک پاٹ جیت لیا۔ جیتنے والا ٹکٹ امریکی ریاست آرکنساس میں فروخت ہوا، جو اس ریاست کے لیے پاوربال جیک پاٹ کی دوسری تاریخ ساز کامیابی ہے۔ پاوربال حکام کے مطابق ٹکٹ مزید پڑھیں
بھارت: شک کے باعث شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
بھارت میں گھریلو تشدد کا ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بیوی پر بے بنیاد شک نے ایک خاندان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد دکن میں ایک شخص نے انتہائی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچوں کے سامنے زندہ مزید پڑھیں