حکومت نے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: حکومت نے  جاری مالی سال کے 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں پاکستان نے 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا مزید پڑھیں

نعیمہ بٹ کی مردانہ انداز میں ریمپ واک، سوشل میڈیا پر تنقید

برائیڈل کاؤچر ویک میں پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ کی بطور سیلیبریٹی شو اسٹاپر شرکت توجہ کا مرکز بن گئی، تاہم فیشن شو کے بعد ان کی ریمپ واک سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہے۔ نعیمہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں کم مگر نمایاں اور منفرد کام کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے فلم فنڈز کیلیے نئی شرائط عائد کردیں، پروڈیوسرز پریشان

پنجاب حکومت نے فلم فنڈ کے حصول کے خواہش مند فلمسازوں کیلیے نئی شرائط عائد کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے فلمسازوں کیلیے مختص فنڈ کے حصول کیلیے نئی شرط رکھ دیں ہیں۔ حکومت نے پنجاب فلم فنڈ کے لیے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور مکمل ٹیم کی تفصیلات لازمی قرار دے دی جبکہ فلم مزید پڑھیں

ڈان 3 کی شوٹنگ ایک بار پھر کھٹائی میں؛ مایوس کن خبر سامنے آگئی؛ مداح ناراض

مداحوں کے لیے بری خبر ہے کہ 2023 میں اعلان کی گئی بالی ووڈ کی منتظرِ زمانہ فلم ڈان 3 کی شوٹنگ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈان فلم میں پہلے امیتابھ بچن اور پھر اس کے دو سیکوئل میں شاہ رخ خان کام کر چکے ہیں تاہم ان کی عدم دستیابی کے مزید پڑھیں

شہناز گل مشہور پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس 13 میں شرکت کے بعد زبردست شہرت حاصل کی۔ شو میں ان کی مرحوم اداکار سدھارتھ شکلا کے ساتھ آن اسکرین کیمسٹری نے انہیں سوشل میڈیا کا اسٹار بنا دیا، اور آج بھی یہ جوڑی مداحوں کے دلوں میں ایک خاص مزید پڑھیں

اقرار الحسن کو تینوں بیویوں کے ساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا

معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن اپنے تحقیقی پروگرام سرِعام کی وجہ سے وسیع شہرت رکھتے ہیں۔ پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ اقرار الحسن کی ذاتی زندگی بھی اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے، کیونکہ وہ تین باصلاحیت اور خودمختار خواتین قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان کے شوہر ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت میں طلاق کے نوٹس پر تنازع، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا

بنگلورو: بھارتی شہر بنگلورو میں گھریلو تنازع ایک المناک انجام کو پہنچ گیا، جہاں طلاق کا قانونی نوٹس بھیجنے پر شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ افسوسناک واقعے کے بعد ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

سودی نظام کے خاتمے کے وعدے ہیں،عملی اقدامات نظر نہیں آرہے؛ مولانا فضل الرحمان

سکھر: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران مقبولیت کے لیے مغرب نہیں، دینِ اسلام کی پیروی کریں۔ غیر اسلامی قانون سازی اللہ اور رسولؐ کے فیصلوں سے انحراف ہے، سودی نظام کے خاتمے کے وعدے ہیں، عملی اقدامات نظر نہیں آ رہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

چیف جسٹس پرمریم نوازکابیان افسوسناک ہے،احسن بھون

لاہور:پاکستان بار کونسل کے ممبر احسن بھون نے کہا ہے کہ معزز چیف جسٹس سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان افسوسناک ہے۔مریم نواز اپنا بیان واپس لیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن بھون نے کہا کہ پراپرٹی اونر شپ ایکٹ پر پنجاب حکومت کا رویہ غیر مناسب اور غیر سنجیدہ ہے، جن لوگوں نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کا رواں ہفتے پاکستان کے دورے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النیہان جمعہ کو پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں ان کے استقبال کے لیے مزید پڑھیں