اسلام آباد: مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا،ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ۔ ملک میں مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ایئر بلیو 2010 طیارہ حادثہ؛ نجی ایئر لائن کو 5ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 2010 میں ایئر بلیو کے طیارے کو حادثہ پیش آنے کے واقعے سے متعلق کیس میں نجی ایئر لائن کی تمام 8 اپیلیں خارج کر دیں جبکہ 05 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
فیروز خان نے بچوں کی کسٹڈی سے انکار کردیا، علیزے سلطان کا دعویٰ
اداکار فیروز خان کی پہلی اہلیہ علیزے سلطان نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز نے بچوں کی کسٹڈی سے انکار کردیا ہے۔ ڈیجیٹل کریئٹر علیزے سلطان اور اداکار فیروز خان نے 2018 میں شادی کی تھی جب کہ دونوں کے دو بچے، سلطان اور فاطمہ ہیں۔ تاہم، چند سال بعد ہی جوڑے کے درمیان اختلافات مزید پڑھیں
سال 2025: سال بھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی ووڈ فلمیں
ہرسال کی طرح امسال بھی ہالی ووڈ میں سیکڑوں فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے درجنوں فلمیں باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں اور مداحوں کی جانب سے بھی انہیں خوب سراہا گیا تاہم آج ہم ہالی ووڈ کی صرف ٹاپ 5 فلموں کا تذکرہ کریں گے جو باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں۔ سب مزید پڑھیں
معروف اداکار نئی مشکل میں پھنس گئے، ریپ کے نئے الزامات عائد
میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 50 سالہ کامیڈین واداکار رسل برانڈ پر ریپ اور جنسی حملے کے دو نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے یہ الزامات مزید دو خواتین کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی بنیاد پر منظور کیے ہیں۔ مزید پڑھیں
مشہور یوٹیوبر کی اچانک موت، لاش گھر سے برآمد
یوٹیوب کے ابتدائی تخلیق کاروں میں سے ایک مشہور یوٹیوبر ڈیوڈ ایڈم ولیمز کی اچانک موت سے مداح صدمے سے دوچار ہوگئے۔ امریکا کے اوسیولا کاؤنٹی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ’دی ڈیلی وو‘ کے نام سے پہچان بنانے والے 51 سالہ ڈیوڈ ایڈمز اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں ملے۔ ان کی اچانک مزید پڑھیں
آمنہ ملک کی ریحام خان پر تنقید، جمائمہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دوسری اہلیہ ریحام خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آمنہ ملک بطور میزبان بھی متعدد شوز کرچکی ہیں اور وہ اس وقت بھی نجی ٹی وی کا مزید پڑھیں
سحر انگیز صدا ہمیشہ کیلئے خاموش، مسجد نبوی کے مؤذن شیخ فیصل نعمان رحلت فرما گئے
سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان 25 برس تک اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وفات پا گئے۔ مسجد کی انتظامیہ کے مطابق شیخ فیصل نعمان کا انتقال 23 دسمبر کو ہوا، انہیں نمازِ فجر کے بعد مدینہ منورہ کے تاریخی قبرستان جنت البقیع میں سپردِ خاک کیا مزید پڑھیں
انقرہ سے طرابلس جانے والا طیارہ حادثے کا شکار، لیبیا کے فوجی سربراہ ہلاک
انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ اڑان بھرنے کے چند ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں مزید پڑھیں
خدام الحجاج 2026 کیلئے سرکاری ملازمین کی سلیکشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف
اسلام آباد: خدام الحجاج سال 2026 کے لیے سرکاری ملازمین کے انتخاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ خدام الحجاج کے لیے درخواست دینے والے متعدد سرکاری ملازمین نے میرٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعظم شکایت پورٹل پر درخواستیں جمع کرا دی ہیں، جبکہ ان شکایات اور مزید پڑھیں