دنیائے موسیقی میں آج کا دن غم و سوگ میں ڈوبا ہوا ہے کیوں 50 برسوں میں 25 اسٹوڈیو البمز اور ان کی دنیا بھر میں 3 کروڑ سے زائد ریکارڈ فروخت رکھنے والا گلوکار اب ہم میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کرسمس کے مقبول گیت ’’ڈرائیونگ ہوم فار کرسمس‘‘ سے مزید پڑھیں
زمرہ:
ماڈلز ریمپ واک کریں یا بھاری بھرکم لہنگا سنبھالیں؛ عفت عمر برائیڈل ڈیزائنر پر برس پڑیں
سینئر ماڈل اور اداکارہ عفت عمر نے ایک ہفتے تک جاری رہنے والی عروسی ملبوسات کی نمائش پر ایک اہم معاملہ کو اُٹھایا جس سے فیشن انڈسٹری میں ایک نئی بحث چھیڑ گئی۔ عروسی ملبوسات کو نامور فیشن ڈیزائنرز نے تیار کیا تھا جسے پہن کر ماڈلز، اداکاراؤں اور سوشل میڈیا شخصیات نے ریمپ پر واک کی اور ناظرین سے مزید پڑھیں
دنیا کے مشہور ویڈیو گیم کے ڈویلپر ٹریفک حادثے میں ہلاک
LOS ANGELES: دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم کے شریک خالق اور معروف گیم ڈویلپر ونس زیمپیلا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ونس زیمپیلا شمالی لاس اینجلس کے ایک خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور علاقے میں اپنی فیراری کار چلا رہے تھے مزید پڑھیں
دھرندھر سے پہلے لیاری پر کون سی فلمیں بن چکی ہیں؟ جانیے
حال ہی میں بالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں لیاری اور اس سے جڑے کرداروں کی جھلک سامنے آنے کے بعد پاکستان میں جس نوعیت کا ردِعمل دیکھنے میں آیا، اس نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا کہ کیا ہم اپنی کہانیوں کو اسی وقت اہمیت دیتے ہیں جب ان پر سرحد پار سے مزید پڑھیں
کیا گووندا بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم اواتار میں جلوہ گر ہوں گے؟
فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد انٹرنیٹ پر ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہوگئیں جن میں بالی ووڈ اداکار گووندا کو نیلے رنگ کے ناوی کردار میں دکھایا گیا۔ بعض کلپس میں انہیں اپنے مشہور مکالمے بولتے ہوئے پیش کیا گیا، جبکہ کچھ مناظر میں یہ تصور کیا گیا کہ وہ مزید پڑھیں
سعودی عرب: 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی گرفتار
سعودی عرب میں 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (جی ڈی این سی) نے زکوٰۃ، ٹیکس اینڈ کسٹمز اتھارٹی کے تعاون سے ریاض ریجن میں مقیم 6 پاکستانی باشندوں مزید پڑھیں
پاپوا نیوگنی: شدید زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 6.4 ریکارڈ
پاپوانیو گنی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاپوا نیوگنی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی کمیٹی نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے شرمیلا فاروقی کی جانب سے پیش کیے گئے جہیز پر پابندی کے بل کو متفقہ طور پر ناقابلِ عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ اجلاس خرم نواز کی سربراہی میں ہوا، جس میں بل کی شقوں پر تفصیلی بحث ہوئی۔ شرمیلا فاروقی کے مزید پڑھیں
اگر اچکزئی کے پاس مینڈیٹ ہے تو مذاکرات لازمی کیے جائیں: بیرسٹر گوہر
چئیرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اگر محمود خان اچکزئی کے پاس مذاکرات کا مینڈیٹ موجود ہے تو وہ ضرور بات کریں، تاہم اگر علیمہ خان کہتی ہیں کہ کسی اور کے پاس مذاکرات کے اختیارات نہیں تو یقیناً کوئی پیغام موجود ہوگا۔ راولپنڈی کے داہگل مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر بہنوں کا پھر دھرنا
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر ان کی بہنوں نے پھردھرنا دے دیا۔ اطلاعات کے مطابق ملاقات نہ کروائے جانے پر عمران خان کی بہنوں اور ورکرز کی جانب سے علیمہ خان کی قیادت میں اڈیالہ جیل سے پہلے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا گیا۔ مزید پڑھیں