کراچی میں ڈمپرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ دن کے اوقات میں یہ پابندی دو ماہ کے لیے نافذ مزید پڑھیں
زمرہ:
نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا
کوئٹہ: نصیر آباد میں ریلوے اسٹیشن نوتال کے قریب ٹریک پر دھماکے سے پٹڑی کا 3 فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کچھ دیر بعد پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپرس کو گزرنا تھا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی اسٹیشن پر روک مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا آف لوڈنگ پر شکایات کے اندارج کیلئے کراچی سمیت تمام ایئرپورٹس پر آئی سی-4 نظام
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نےکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں کو آئی سی 4نظام سےمنسلک کردیا، جس کے بعد شہری پروازوں سےآف لوڈنگ سمیت کسی بھی قسم کی شکایات کااندراج کرواسکیں گے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملکی ائیرپورٹس پرعوامی خدمات کو مزید مؤثربنانے کے لیے ایف آئی اے نے ائیرپورٹس مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے وہ منفی کردار جنھوں نے 2025 میں ولن کی تعریف بدل دی
2025 میں بالی ووڈ نے ولن کے تصور کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ اب چیختے، قہقہے لگاتے منفی کرداروں کا دور پیچھے رہ گیا ہے اور ان کی جگہ خاموش، پُراسرار اور ذہنی طور پر خوف طاری کرنے والے ولن سامنے آ چکے ہیں۔ اس تبدیلی کا سہرا جے دیپ اہلاوت، ریتیش دیش مکھ، مزید پڑھیں
سال 2025 میں بچھڑنے والے پاکستانی اداکار
کراچی: سال 2025 تلخ اور شیری یادوں کے ساتھ تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ یہ سال جہاں کئی اداکاروں کیلیے بہتر ثابت ہوا وہیں متعدد ایسے روشن ستارے تھے جو ہمیشہ کیلیے مداحوں سے بچھڑ کر منوں مٹی تلے سوگئے۔ رواں سال پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بچھڑنے والے اداکاروں میں دو کی مزید پڑھیں
ترکی لبنان کی سلامتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف کھڑا ہے، رجب طیب اردوان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے لبنانی ہم منصب جوزف عون کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور خطائی امور پر تبادلہ خیال کیا، ایردوآن نے لبنان کی خودمختاری اور استحکام کے لیے ترکی کی مستقل حمایت پر زور دیا۔ صدر ایردوآن نے تجارتی اور سرمایہ کاری مزید پڑھیں
البانیا میں کرپشن کیخلاف حکومت مخا لف مظاہرے
ترانا : البانیا میں کرپشن کے الزامات پر حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر ملک کے کئی مقامات پر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ عالمی میڈ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حکومت کے خلاف کرپشن کے الزامات پرہونے والے مظاہروں میں مظاہرین نے وزیراعظم ایڈی راما کے دفتر پر پیٹرول بم پھینکے اور مزید پڑھیں
مری میں آج سے 6 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
مری: مری میں 6 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد کرسمس اور نئے سال کی آمد پر مال روڈ پر رش کم کرنا ہے۔ مری مال روڈ پر دفعہ 144 کے تحت صرف فیملیز کو داخلے مزید پڑھیں
PIAابتدا ہے،ابھی اورادارےفروخت ہوں گے، پی ٹی آئی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے قومی ایئرلائن کی نجکاری کا عمل مکمل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی کا پی ائی اے کی نجکاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری پر دل مزید پڑھیں
کرسمس کا تہوار… امن ، رواداری، برداشت اور محبت کا پیغام!!
25 دسمبر کو دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم اور مسیحی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا۔ فورم کی رپورٹ نذر قارئین ہے۔ آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل (صدر چرچز آف پاکستان) مزید پڑھیں