اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے 2010 میں پیش آنے والے ایئر بلیو کے المناک طیارہ حادثے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے حکم میں نجی ایئر لائن ایئر بلیو کو متاثرہ خاندانوں کو مجموعی طور پر 5 ارب 41 کروڑ 78 ہزار روپے سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت کا کراچی میں ترقیاتی کاموں سے متعلق بڑا اعلان
کراچی: کراچی میں 9 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے بعد شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صنعتی علاقوں کے لیے ایک اور بڑے ترقیاتی پیکیج کا عالان کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کے صنعتی علاقوں مزید پڑھیں
کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر مزید پڑھیں
ایک اور معروف اداکارہ کیساتھ ہجوم کی بدسلوکی، ویڈیو وائرل
بھارت میں معروف اداکارہ سمانتھا پربھو کے ساتھ تقریب کے دوران بدسلوکی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارت میں مداحوں کی جانب سے فنکاروں کے ساتھ بدتمیزی کرنا کوئی نئی بات نہیں تاہم ان دنوں ہجوم کی جانب سے خاص طور پر اداکاراؤں کو گھیر کر ان کی جان خطرے میں ڈالے جانے کی واقعات مسلسل رونما مزید پڑھیں
ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ نے کانٹینٹ کریئٹر سے منگنی کرلی
ابھرتی ہوئی نوجوان پاکستانی اداکارہ حنا آفریدی نے خاموشی سے منگنی کرکے مداحوں کو خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل قریشی اور فیروز خان جیسے بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا آفریدی نے اپنی زندگی کی شروعات کردیں اور اس حوالے سے انہوں نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر خوش خبری سنائی مزید پڑھیں
بیانات، اسکینڈلز اور سوشل میڈیا تنازعات: 2025 کے متنازع پاکستانی شوبز اسٹارز
سال 2025 میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے جہاں اپنی کارکردگی اور مقبولیت کے باعث نمایاں مقام حاصل کیا وہیں بعض بیانات، اسکینڈلز اور ذاتی معاملات کے سبب متعدد فنکار تنازعات کی زد میں بھی رہے۔ کچھ شخصیات کو عوامی پذیرائی ملی، بعض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ معاملات نے سوشل مزید پڑھیں
افغانستان: مارکیٹ میں بغیر محرم خواتین کے داخلے پر پابندی، طالبان کا احسن اقدام
کابل:طالبان حکومت نے افغانستان اور ازبکستان کی قائم مشترکہ سرحدی مارکیٹ حیرتان میں خواتین کے داخلے کے حوالے سے نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی صوبے بلخ کے سرحدی علاقے حیرتان میں قائم اس مارکیٹ میں اب خواتین صرف اپنے محرم کے ساتھ ہی داخل ہو سکیں گی، مزید پڑھیں
بھارت: لیفٹیننٹ کرنل اور ساتھی رشوت خوری کے الزام میں گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
نئی دہلی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (CBI) نے رشوت خوری کے الزام میں فوج کے حاضر سروس افسر لیفٹیننٹ کرنل دیپک کمار شرما اور ان کے ساتھی وِنود کمار کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل شرما کی دہلی میں واقع رہائش گاہ سے 2 کروڑ 23 لاکھ مزید پڑھیں
نائیجیریا ‘ اسکول سے اغوا شدہ مزید بچے بازیاب
ابوجا : نائیجیریا میں اسکول سے اغوا شدہ مزید درجنوں بچے حکومتی حکمت عملی سے بازیاب کرا لیے گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائیجیرین حکومت نے اسکول سے اغوا شدہ مزید 130 بچوں کو کامیابی کے ساتھ بازیاب کرا لیا ہے۔اعلیٰ حکام کے مطابق کیتھولک اسکول سے اغوا ہونے والے بچوں کی رہائی مزید پڑھیں
ملائیشیا‘ سابق وزیر اعظم کو گھر میں نظر بند کرنے کی استدعا مسترد
کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو گھر میں نظر بندی کی استدعا مسترد کردی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکی عدالت نے جیل میں قید نجیب عبدالرزاق کی گھر میں نظر بندی کی استدعا مسترد کردی۔ یاد رہے کہ عدالت نے سابق وزیر اعظم کی جانب سے اپنی بقیہ سزا گھر پر مزید پڑھیں