اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، مزید پڑھیں
زمرہ:
ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ کی وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں شرکت پر سوال اٹھ گئے
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ شراوت نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی جس پر مداحوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر وائٹ ہاؤس میں منعقد ہونے والی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔ اس تقریب کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں
مشہور بھارتی اداکارہ کی فلم کے سیٹ میں پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات پر لب کشائی
نیو دہلی: بھارت کی مشہور اداکارہ رادھیکا آپٹے نے کہا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی مختلف فلموں میں کام کے دوران سیٹس میں پیش آنے والے تکلیف دہ اور نامناسب واقعات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رادھیکا آپٹے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بھارت بھر میں مختلف فلموں کے لیے مزید پڑھیں
کرن جوہر کی نئی فلم ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار، 10 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
کرن جوہر کی نئی فلم ‘تو میری میں تیرا میں تیرا تو میری’ ریلیز ہونے سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہوگئی ہے اور کاپی رائٹ کے الزام میں ممبئی ہائی کورٹ میں 10 کروڑ بھارتی روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشہور پروڈکشن ہاؤس تریمورتی فلمز مزید پڑھیں
سلمان خان کے بھائی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بھائی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس ویڈیو میں انہیں ممبئی کے علاقے باندرہ کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلاتے دیکھا گیا۔ یہ مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، بیان حلفی میں بڑا مطالبہ کردیا
یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے، اس دوران انہوں نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروادی۔ بیان حلفی میں ڈکی بھائی نے کہا ہے کہ یوٹیوب چینل حوالے کیا جائے، 17 ویڈیوز پر این سی سی آئی اے نے اعتراض کیا مزید پڑھیں
برطانیہ: 86 سالہ شہری کو پتہ تھوکنے پر جرمانہ، اپیل کے بعد رقم کم
لنکن شائر:برطانیہ میں ایک 86 سالہ شہری رائے مارش کو ہوا میں منہ جانے والے پتہ تھوکنے پر جرمانہ عائد کیا گیا جو اپیل کے بعد کم ہو کر 150 پاؤنڈ ہو گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق واقعہ اسکیگنس میں رواں برس کے آغاز میں پیش آیا، یہ واقعہ ان کی ذمہ داری نہیں بلکہ مزید پڑھیں
ایئر انڈیا: انجن میں خرابی، طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
ایئر انڈیا کا طیارہ اس وقت ایک اور بڑے حادثے سے بچ گیا جب اڑان بھرنے کے بعد اچانک انجن میں خرابی کے باعث طیارے کو واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بھارت کے ہوابازی کے نگران ادارے کے مطابق ایئر انڈیا کے بوئنگ 777 طیارے کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا، مزید پڑھیں
صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ کی کوئی مثال نہیں، مفتی تقی عثمانی
کراچی: مجلس اتحاد امت پاکستان کے تحت منعقدہ مشاورتی علمی اجتماع میں ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ملک میں حالیہ آئینی اور مذہبی امور پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دینے کی کوئی مثال دنیا کے کسی بھی آئین میں موجود نہیں اور مزید پڑھیں