خیبرپختونخوا حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری ہوئے، وفاقی وزارت خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے خیبرپختونخوا حکومت کو نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کو این ایف سی کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور ترقیاتی عمل مضبوط بنانے سمیت معاملات پر گزشتہ 15 برس مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’کنگ‘ کا رومانوی گانا لیک ہوگیا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’کنگ‘ 2026 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کی جارہی ہے۔ فلم سے متعلق کوئی بڑی آفیشل اپڈیٹ نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں مزید پڑھیں

ایلون مسک کا معروف اداکارہ کے جسم پر نامناسب تبصرہ، سوشل میڈیا پر تنقید

ٹیکنالوجی کے معروف ارب پتی ایلون مسک ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوئینی کے بارے میں کیے گئے اپنے تبصرے کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ مسک نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکارہ کی جسمانی ساخت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی، جسے صارفین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل، کہانی میں نئے کردار کے ساتھ بڑی تبدیلی کا سرپرائز

بالی ووڈ کی یادگار فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق راجکمار ہیرانی اپنی اس مقبول فلم کے سیکوئل پر کام کر رہے ہیں، جس کا عارضی نام ’4 ایڈیٹس‘ رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2009 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم کے بعد اب کہانی مزید پڑھیں

یہ عدالتی نہیں”اوپر”سے لایا گیا تیارشدہ فیصلہ ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو میں پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے مطابق توشہ خانہ ٹو کے نام نہاد کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں

اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا، گورنر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوگا۔ سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کرنے کے موقع پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا  استقبال پیڑن ان چیف سہیل وڑائچ، صدر سندس فاونڈیشن محمد یاسین خان، ڈائریکٹر خالد عباس ڈار  نے مزید پڑھیں

پاکستان اور پرتگال کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کرلیا۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان میں تعینات پرتگال کے سفیر مینوئل فریڈریکو پینہیرو دا سلوا سے اسلام آباد میں پرتگال کے سفارتخانے میں ملاقات کی جس  میں دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر بات ہوئی، خاص مزید پڑھیں

نورا فتحی کا فلم ’جیلر 2‘ میں ڈانس نمبر کے حوالے سے اہم انکشاف

بھارتی اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی نے سپر اسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم جیلر 2 میں اپنے خصوصی ڈانس نمبر سے متعلق بات کرتے ہوئے اسے ایک یادگار اور شاندار تجربہ قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نورا نے فلم کے لیے آئٹم نمبر کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے، جو چنئی میں فلمایا مزید پڑھیں

یشما گل نامناسب حرکت کے باعث ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل یشما گل سوشل میڈیا پر اپنے بے باک بیانات اور بولڈ لباس کے باعث اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ مشہور ڈرامہ سیریلز درِ شہوار اور پیار کے صدقے سمیت کئی مقبول پراجیکٹس میں اداکاری کرنے والی یشما گل ایک بار پھر اپنی ایک نامناسب ویڈیو کے باعث مزید پڑھیں

اداکارہ فاطمہ امجد کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو وائرل، صارفین بھڑک اٹھے

پاکستانی ٹیلی ویژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ فاطمہ امجد ایک کاروباری شخصیت اور ماہر تعلیم بھی ہیں۔ اداکارہ فاطمہ امجد نے حال ہی میں مقبول ڈرامہ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں اپنی زبردست اداکاری سے شہرت حاصل کی۔ فاطمہ امجد کو کتھک رقص کا بے حد شوق ہے اور وہ اس کے حوالے سے اپنے مزید پڑھیں