راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مایوں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے گھر ان دنوں خوشیوں کا سماں ہے، جہاں ان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والی روایتی مایوں کی خوبصورت تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جنہوں نے مداحوں کی بھرپور توجہ مزید پڑھیں

ڈکی بھائی کی عدالت میں پیشی، کیس میں مزید کیا ہوا؟

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی جوا ایپس کی تشہیر اور ترغیب کے مقدمے میں ضلع کچہری لاہور میں پیش ہوئے۔ تاہم ایک ملزم کی عدم پیشی کی وجہ سے فرد جرم عائد نہیں ہوسکی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی۔ ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزم تو پیش ہوئے لیکن مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس کیا ہے؟  عمران خان اور بشریٰ بی بی پر الزامات کی تفصیلات

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس اور اس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر سعودی عرب کے دورے کے دوران حاصل ہونے والے مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث پنجاب میں متعدد موٹرویز بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے سے موٹرویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ دھند کی شدت کے باعث موٹروے پولیس نے احتیاطی تدابیر کے تحت ٹریفک روک دی ہے تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔ موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے للہ انٹرچینج مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں محصولات جمع کرنے اور ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ٹیکس چوری کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں تاکہ قومی آمدنی مزید پڑھیں

’’پی آئی اے کی نجکاری روکی جائے‘‘ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کا وزیراعظم کو خط

انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری  کے معاملے پر  بین الاقوامی ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو خط  لکھا گیا ہے، جس میں تنظیم مزید پڑھیں

صدرِ مملکت کا   اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی رپورٹ میں میں رواں سال مئی میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی عسکری کارروائیوں اور عالمی امن و استحکام پر ان کے اثرات کے مزید پڑھیں

نیہا ککڑ ’کے پاپ اسٹائل‘ کاپی کرنے میں ناکام، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

نیہا ککڑ اور ٹونی ککڑ کی نئی میوزک ویڈیو ’کینڈی شاپ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے، جہاں تعریف کے بجائے تنقید کی آوازیں زیادہ سنائی دے رہی ہیں۔ 15 دسمبر کو جاری ہونے والے اس گانے نے ابتدا ہی سے آن لائن صارفین کو دو حصوں میں تقسیم کر مزید پڑھیں

لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنی فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ دوبارہ کیوں نہیں دیکھی؟

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی یادگار اور تاریخ ساز فلم ’’ٹائی ٹینک‘‘ کو کبھی دوبارہ نہیں دیکھا۔ اداکار نے یہ بات جینیفر لارنس کے ساتھ ایک تفصیلی گفتگو کے دوران کہی، جہاں دونوں اپنے کیریئر، اداکاری کے تجربات اور آنے والی فلموں مزید پڑھیں

کے جی ایف چیپٹر 2 کے ہدایتکار کا کمسن بیٹا لفٹ میں پھنس کر ہلاک

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم کے جی ایف چیپٹر 2 کے شریک ڈائریکٹر کرتن نداگوڑا ایک المناک سانحے سے دوچار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین ہدایتکار کرتن کا 4 سالہ بیٹا چرنجیوی سونرش اپنی رہائشی عمارت کی لفٹ میں حادثاتی طور پر پھنس گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں