کراچی: پاکستان کے 3 ہزار 500 سے زائد شہریوں کو گزشتہ ایک برس کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا، جن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے مزید پڑھیں
زمرہ:
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر فتنۃ الخوارج کا حملہ، 4 جوان شہید
شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 19 مزید پڑھیں
کمار سانو کے 30 لاکھ روپے ہرجانے کے مقدمے پر سابقہ اہلیہ کا جواب سامنے آگیا
بالی ووڈ کے مایہ ناز اور 90 کے دہائی کے معروف پلے بیک سنگر کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریتا بھٹاچاریہ کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ کمار سانو نے ساکھ کو مزید پڑھیں
آسکرز ایوارڈز یوٹیوب پر براہِ راست نشر ہوں گے، دنیا بھر میں مفت اسٹریمنگ کا اعلان
فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزازات، آسکر ایوارڈز، روایتی ٹی وی اسکرین چھوڑ کر ڈیجیٹل دنیا میں داخل ہونے جارہے ہیں۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے اعلان کیا ہے کہ 2029 سے آسکرز کی براہِ راست نشریات یوٹیوب پر ہوں گی، جہاں یہ دنیا بھر کے ناظرین کےلیے مفت دستیاب ہوں مزید پڑھیں
فجر کی نماز میں موسیقی کا تحفہ ملا، آئمہ بیگ کا متنازع بیان وائرل
پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کا متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ ایسی شخصیت ہیں جو دماغ میں کوئی دھن آنے پر فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہیں۔ ایسا ہی ایک جذباتی انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے یوٹیوبرز میں شامل سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ چند ماہ قبل وہ ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر جوا ایپس کی تشہیر کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے۔ بعد ازاں نومبر کے اختتام پر انہیں ضمانت پر رہا مزید پڑھیں
مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
بھارت کی مقبول کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر خوشیوں نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے۔ بھارتی سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے، جس سے ان کے اہلِ خانہ اور قریبی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سنگھ کو 19 دسمبر، جمعہ کی مزید پڑھیں
امریکا: امیگریشن پالیسی مزید سخت، گرین کارڈ لاٹری معطل
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوم نے گرین کارڈ لاٹری (ڈائیورسٹی ویزا پروگرام) کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ براؤن یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی میں فائرنگ کے واقعات کے بعد کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا مزید پڑھیں
25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، وفاقی و صوبائی حکومتوں کے خصوصی اقدامات
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 25 دسمبر بروز جمعرات کو قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا، جس کے بعد سرکاری دفاتر، نجی ادارے اور بینک مکمل مزید پڑھیں
سندھ میں وڈیرہ شاہی کا بھیانک چہرہ: “ونی” کے نام پر دو معصوم بہنوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی
ڈھرکی میں غیر قانونی جرگے کا ظالمانہ فیصلہ؛ غریب خاندان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ اور گاؤں بدری کا حکم ڈھرکی:خصوصی رپورٹ سندھ کے دیہی علاقوں میں قانون کی گرفت کمزور ہونے اور “وڈیرہ شاہی” کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے انسانیت کو ایک بار پھر شرمسار کر دیا۔ ڈھرکی کے نواحی گاؤں ‘سمندر مزید پڑھیں