کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے جاری ہیں جن پر گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنے کے تناظر میں وزارت داخلہ نے لاہور کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت کردی جس کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب: کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا شیڈول جاری
سعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر افراد کے لیے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا شیڈول ترتیب دیا ہے۔ مملکت میں موجود شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو بوسٹرڈوز لگوانا ہو گی، 60 سال سے زائد افراد کے بعد اب 18 سال اور اس سے زائد عمر والوں کو تیسری ڈوز مزید پڑھیں
لاہور: فیکٹری بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکہ، دو افراد ہلاک
لاہور: ملتان روڈ پر واقع جوس بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث دو مزدور ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ فیکٹری میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح سویرے ملتان روڈ پر واقع فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی اور مزید پڑھیں
وزیرخارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی افغانستان پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کابل پہنچنے پر افغانستان کےوزیر خارجہ امیر خان متقی نے شاہ محمودقریشی کا استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ہیں۔ نمائندہ خصوصی محمد صادق ،سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں
طالبان کے خوف کے سائے تلے خواتین کے بناؤ سنگھار کے لیے کام کرنے والا بیوٹی سیلون
کابل — خواتین کے بناؤ سنگھار اور ان کے لیے اچھا وقت گزارنے کی جگہوں میں سے ایک بیوٹی سیلون ہے۔ لیکن افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے خواتین بیوٹی سیلون کا رخ کرنے سے ڈرنے لگی ہیں۔ طالبان کے کنٹرول سے قبل خواتین بیوٹی سیلون میں مردوں کی نظروں سے دور اور مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی آریان سے ملاقات کے فوری بعد بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو ٹیم کی ان کے گھر آمد
ویب ڈیسک — بھارت کے انسدادِ منشیات کے سرکاری ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی ٹیم جمعرات کو بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ممبئی میں موجود رہائش گاہ ‘منت’ پہنچی۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق اداکار شاہ رخ خان جمعرات کی صبح اپنے بیٹے آریان مزید پڑھیں
طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستانی وزیرِ خارجہ کا آئی ایس آئی چیف کے ہمراہ افغانستان کا پہلا دورہ
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرِ اعظم کے نمائندہٴ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بھی مزید پڑھیں
روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا: گورنر اسٹیٹ بینک کی انوکھی منطق
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہےکہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل سب کے سامنے آئے گی اور کوئی ایسی ڈیل نہیں کی جائےگی جس سے ملکی معیشت کو مزید نقصان مزید پڑھیں
دوسری خوراک کورونا کے خلاف تحفظ کے لیے بہت ضروری ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دوسری خوراک کورونا وائرس کے خلاف تحفظ کے لیے بہت ضروری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ اسلام آباد، پشاور، گلگت، میرپور میں کورونا ویکسی نیشن میں پیشرفت ہوئی جبکہ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں کل سے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، جس کے باعث کل مزید پڑھیں