چین: ہوٹل میں خوفناک گیس دھماکا 3 افراد ہلاک‘ 30سے زائد زخمی

بیجنگ : چین کے صوبے لیاؤننگ کے ہوٹل میں گیس دھما کے کے باعث گاڑیاں اور عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صوبے لیاؤننگ میں گیس کے دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی دارالحکومت شنیاگ کے ایک ہوٹل میں گیس کا دھماکاہوا ، جس مزید پڑھیں

بھارت اور نیپال میں بارش اور سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ‘ ہلاکتیں 180سے متجاوز

نئی دہلی: بھارت میں سیلاب کے باعث فصلیں تباہ ہونے سے کاشت کار پریشان ہیں نئی دہلی ؍ کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور نیپال میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 180سے تجاوز کرگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیپال میں پیر کے روز سے بارش کا سلسلہ مزید پڑھیں

یورپی یونین اور پولینڈ کے درمیان اجلاس کے دوران کشیدگی

برسلز: یورپی یونین کے 2روزہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے نمایندے شریک ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین اور اس کے رکن ملک پولینڈ کے درمیان اختلافات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یورپی یونین کے جمعرات سے شروع ہونے والے 2روزہ سربراہ اجلاس میں پولینڈ کے خلاف کارروائی مرکزی موضوع رہی۔ جرمن چانسلر مزید پڑھیں

بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر حملہ، 7 افراد جاں بحق

ڈھاکا: بنگلادیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر ہونے والے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش اور میانمار کی سرحد کے قریب قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں نے کیمپ میں فائرنگ کے ساتھ چاقو سے بھی وار کیے۔ مزید پڑھیں

کورونا وبا میں کمی، تھائی لینڈ میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے بینکاک سمیت 17 صوبوں میں کرفیو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے. بینکاک پوسٹ کے مطابق وزیر اعظم جنرل پریوت چانو کے کرفیو ختم کرنے کا مقصد یکم نومبر سے غیر ملکی سیاحوں کے داخلے سے لے کر ملک میں سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کرنا ہے۔ تاہم سیاحوں کیلئے مزید پڑھیں

کویت میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی پابندی ختم

کویت میں جماعت کے دوران نمازیوں میں سماجی فاصلے کی دوری ختم کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں کمی اور ویکسینیشن عمل تیز ہونے پر کویت کی کابینہ نے پابندیوں میں ‏نرمی کی منظوری دی ہے۔ کویت میں قریباً ڈیڑھ سال بعد مساجد میں باجماعت نماز کے دوران سماجی فاصلے کی مزید پڑھیں

علاقائی سالمیت اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج علاقائی سالمیت اور پاکستان کی خود مختاری کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کا دورہ کیا اور فوجی دستوں کی تربیتی سرگرمیوں اور جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 2013 کا بلدیاتی ایکٹ بحال

لاہور: پنجاب بھر میں 2019 کا بلدیاتی ایکٹ معطل کرکے 2013 کا ایکٹ بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اور بلدیاتی اداروں کو اثاثہ جات واپس کرنے احکامات جاری کر دیے گئے اثاثہ جات میں گاڑیاں، دفاتر اور بقایاجات واپس کرنے کا حکم جاری کیا گیا مزید پڑھیں

حکومت کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مختلف پروگرامز کے زریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہم کررہی ہے،تمام اداروں کو متحرک کرکے عوامی ریلیف کے اقدامات میں تیزی لائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ صوبہ پنجاب سے متعلق مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر اجلاسوں کی صدارت کریں مزید پڑھیں

جہلم: اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار گرگئی، 2 بچے جاں بحق، 16 زخمی

جہلم: نجی اسکول میں محفل میلاد کے دوران دیوار اسٹیج پر گرنے کے نیتجے میں دو بچے جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے علاقے کالا گجراں میں ایک نجی اسکول میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران دیوار اسٹیج پر گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے مزید پڑھیں