چین کو کوئی چیلنج کرنے والا نہیں،5 برس میں عالمی اقتصادی قوت بن سکتاہے

اسلام آباد (میاں منیر احمد) چین آئندہ 5 سال میں ہی دنیا کی بڑی اقتصادی قوت بن سکتا ہے‘ امریکی پالیسی ساز دنیا پر حکمرانی جاری رکھنے کے لیے جنگوں کا سہارا لے رہے ہیں‘ چین بڑی خاموشی کے ساتھ اپنی معیشت بہتر بنا رہا ہے‘ اس کی بھارت سے جنگ کا بھی امکان ہے‘بیجنگ مزید پڑھیں

مہنگائی پر عوام کی تکلیف سے آگاہ ہوں ،پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کردیں،وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ ہائوس آمد پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور عثمان بزدار استقبال کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی تکلیف سے پوری طرح آگاہ ہوں،پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کردی ہیں، حکومت مختلف پروگرامز کے ذریعے کمزور طبقات کو ریلیف فراہمی مزید پڑھیں

ملک میں کوروناوائرس کے مزید 15 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 552 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 842 مریض شفایاب ہو گئے۔ پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج: دیگر صوبوں سے 30 ہزار پولیس اہلکار طلب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ممکنہ احتجاج سے محفوظ رکھنے کیلئے دیگر صوبوں سے بھاری نفری طلب کر لی گئی۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئے وزارت داخلہ نے ہنگامی اقدامات کیے ہیں پنجاب، آزادکشمیر اور خیبرپختونخوا سے پولیس کے30ہزارجوان بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چُنگ اُئی یونگ سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چُنگ اُئی یونگ Chung Eui Yong  کے ساتھ دو نئے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں ۔ چاوش اولو نے جو ان دنوں  جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں اپنے جنوبی کوریا کے ہم منصب چُنگ اُئی یونگ مزید پڑھیں

ترکی ضامن ملک کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے: صدر تاتار

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر  ایرسین تاتار نے کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  ترکی کے ضامن  ملک ہونے کی وجہ سے  اس کے ساتھ مل کر  اپنے  عوام، ریاست اور ریاستی اداروں کے کی خود ارادیت کے لیے برسوں اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں قبرص کی حقیقت مزید پڑھیں

  35 پنکچرز کے الزامات، نجم سیٹھی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو معاف کردیا

معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے 35 پنکچرز کے الزامات اور ڈاکٹر شاہد مسعود کی معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے تو میں انہیں معاف کرکے یہ باب بند کرتا ہوں۔  یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے مزید پڑھیں

ایرانی تنصیبات پر حملے کیلیے اسرائیلی فضائیہ کی تربیت

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ نے 2سال کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں پر فوجی حملے کے لیے تربیت کا آغاز کر دیا ۔ اسرائیلی چینل 12 اور ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ افیف کوشافی نے اس اقدام کی فنڈنگ کا حکم مزید پڑھیں