شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے جہاں وہ ریاض میں منعقد ہونے والی ’مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ‘ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں اور ان کے ہمراہ ایک مزید پڑھیں

برسلز: تُرک وزیرخارجہ کی امریکی اور برطانوی ہم منصبوں سے ملاقاتیں

برسلز: برطانوی وزیر دفاع بین والس اور ان کے تُرک ہم منصب خلوصی اکار ملاقات کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ خلوصی اکار نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور برطانوی ہم منصب بین والس کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ تُرک وزیر دفاع نیٹو وزرائے دفا ع کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

شام: امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک

فائل فوٹو دمشق: شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا اہم سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں مار ا گیا، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والا القاعدہ کا رہنما/ کمانڈر تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے راستے بند، میٹرو سروس معطل

پولیس نے کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے داخلی و خارجی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا ہے۔ جڑواں شہروں کا زمینی رابطہ منقطع ہونے سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ریڈ زون ایکسپریس چوک داخلی اور خارجی راستے مزید پڑھیں

عمران خان نے جو دعوے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو وعدے اور دعوے عمران خان نے کیے وہ غلط ثابت  ہوئے، پی ٹی آئی کی حکومت میں ڈالر 175 روپے تک پہنچ گیا  ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جب ڈالر مہنگا ہوتا  تھا تو عمران خان مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کراچی میں بھی فوری کروائے جائیں،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کافیصلہ خوش آئند ہے، الیکشن کمیشن خیبر پختونخواہ کی طرح دیگر صوبوں بالخصوص کراچی میں بھی فوری بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ  ملک میں طویل عرصے سے تمام مزید پڑھیں

ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا، بابر اعظم

دبئی ( سید وزیر علی قادری): قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے وہ پانچ ٹاکرے جو ہمیشہ یادگار رہیں گے

ویب ڈیسک —  کرکٹ کے روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت لگ بھگ دو برس بعد دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک مرتبہ پھر مدِ مقابل ہوں گی۔ کرکٹ شائقین کو اس میچ کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیمیں آخری مرتبہ 2019 میں کرکٹ کے عالمی میلے میں ٹکرائی تھیں اور اس میچ مزید پڑھیں