فائزر کا کہنا ہے کہ اس کی کویڈ 19ویکسین بچوں میں 90 فیصد سے زیادہ موثر ہے

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس سے بچاو کی ویکسین بنانے والی کمپنی فائزر نے کویڈ 19 ویکسین کی چھوٹے سائز کی پیکنگ والی خوراک کو بچوں کے لئے محفوظ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کم مقدار کی ویکسین پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں میں کرونا انفیکشن کے اثرات روکنے میں تقریباً مزید پڑھیں

سویڈن میں گینگ جرائم میں اضافہ، ایوارڈ یافتہ گلوکار کا قتل

ویب ڈیسک —  سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ملک کے 19 سالہ ایوارڈ یافتہ گلوکار کو متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق، قتل کا یہ واقعہ بظاہر دو جرائم پیشہ گروہوں کے تنازعہ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ آرٹسٹ آئینار کی ہلاکت کے اس واقعے نے نہ صرف مزید پڑھیں

پاک فوج مشکلات کے باوجود وطن عزیز کے دفاع کیلئے تیار ہے: آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات کے باوجود وطن عزیز کی علاقائی سا لمیت اور خود مختاری کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ وہ بہاول پور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی اور آسرانی میں فارمیشن کی تربیتی سرگرمیوں کے جائزہ کے دورا ن فوجیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ یونگ ملاقات، دو سمجھوتوں پر دستخط

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چنگ یو یونگ کے ساتھ 2 نئے سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ چاوش اولو مختلف ملاقاتوں و مذاکرات کے لئے  جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے دورے پر ہیں۔ سیول میں مصروفیات کے دوران انہوں نے اپنے ہم منصب چنگ یو یونگ کے مزید پڑھیں

گلاتاسرائے نے لوکوموٹف ماسکووا کو شکست دے دی

ترک  فٹ بال کلب   گلاتاسرائے نے  یو ای ایف اے  یورپین لیگ کے ای گروپ میں  اپنے تیسرے میچ میں  روسی ٹیم  لوکوموٹف ماسکووا کو ایک صفر کےا سکور سے شکست دیتے ہوئے  گروپ میں   لیڈرشپ کو برقرار رکھا ہے۔ ماسکو میں کھیلے گئے میچ کو  گلا تاسرائے نے ایک۔ صفر سے جیت لیا۔ پہلے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج و متوقع لانگ مارچ،سینکڑوں گرفتاریاں، انٹرنیٹ بند، اسلام آباد جانے والے راستے سیل

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پنجاب میں پولیس نے مبینہ طور پر تنظیم کے ایک ہزار سے زائد رہنماؤں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ احتجاج والے تمام علاقوں میں انٹر نیٹ بند کر دیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا قومی مذہب اسلام نہیں رہیگا، ملک سیکولر ازم کی جانب واپس جانے کو تیار

بنگلادیش کی حکمران جماعت ملکی آئین کو سیکولر ازم کی جانب واپس لے جانے کی تیاری کررہی ہے۔ حکومتی وزیر مراد حسن کے مطابق 1972 کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کیلئے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی، اس ترمیم کے بغیر کسی رکاوٹ کے ایوان سے منظور ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف پشاور اوریونیورسٹی آف بلوچستان فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب وینٹی لیٹر پر ہیں

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و فنی تربیت کو حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی پانچ بڑی جامعات میں سے دو جن میں یونیورسٹی آف پشاور اور یونیورسٹی آف بلوچستان فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب وینٹی لیٹر پر ہیں۔ کمیٹی کا اجلاس چیئر مین کمیٹی سینیٹر عرفان مزید پڑھیں