بھارت کی دو ریاستوں آسام اور میزورام میں سرحدی تنازع، وزیرِ اعلیٰ آسام کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارت کے شمال مشرق میں دو ریاستوں آسام اور میزورام کے درمیان سرحدی تنازع طول پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان جھڑپ میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہوئے تھے جس پر اب آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف قتل اور مزید پڑھیں

افغانستان، اقوام متحدہ کے دفتر پر دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے اقوام متحدہ کے  افغان  شہر ہیرات میں واقع کیمپس پر  حملے  کی مذمت کی ہے جس میں ایک پولیس اہلکار جان بحق ہو گیا تھا۔ دفترِ خارجہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہیرات شہر میں  کیمپس پر  حملے  کی اطلا ع نے ہمیں دلی صدمہ پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت کی کشمیر پریمئیر لیگ میں شرکت پر ہرشل گبز کو دھمکی، دفتر خارجہ کی مذمت

جنوبی افریقہ کے سابق بلے باز ہرشل گبز نے الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) انہیں افتتاحی کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں ‘شرکت سے روکنے’ اور پاکستان کے ساتھ اپنا سیاسی ایجنڈا بیچ میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہرشل گبز، جو مزید پڑھیں

فلم ’سٹل واٹر‘ پر امینڈا نوکس خفا کیوں ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی شہری امینڈا نوکس نے ہالی وڈ کی فلم ’سٹل واٹر‘ کے ساتھ ان کا نام جوڑنے پر نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی کا ان پر بیتے واقعات سے کسی بھی قسم کا تعلق، ان کی کہانی کو ان کی مرضی کے بغیر استعمال کرنے مزید پڑھیں

اولمپکس: تیراکی کی ریلے دوڑ میں پہلی بار مرد اور عورت کا ایک ساتھ مقابلہ

ویب ڈیسک —  دنیا بھر سے آنے والے کھلاڑیوں کا ایک ساتھ جمع ہونا اور مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینا اولمپکس کی پہچان ہے۔ ہر کھلاڑی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ تمغہ جیتے اور اپنے ملک کا نام روشن کرے۔ دوسری جانب یہ مقابلے دیکھنے والے اس انتظار میں رہتے ہیں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں نے ’’میڈان پاکستان الیکٹرک کار‘‘ تیار کرلی

 کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی جو آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران منظرعام پر لائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ڈی آئی سی ای (ڈائس) فاؤنڈیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

نذیر چوہان کو اکیلا نہ سمجھا جائے، ترین گروپ کی دھمکی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں بننے والے جہانگیر ترین گروپ نے ایم پی اے نذیر چوہان کا مکمل ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو اکیلا نہ سمجھا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان ترین گروپ نے اپنے مشاورتی اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں ارکان نے رکن پنجاب مزید پڑھیں