نائیجراور مالی کی سرحد پر حملہ،18افراد ہلاک

نائیجر اور مالی کی سرحد پر دہشتگرد حملے میں 18  افراد ہلاک ہو گئے۔ ارگنجہ تلبا ایئری نامی سماجی تنظیم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا  کہ بعض نامعلوم افراد نے ملک کے مغربی شہر بانی بانگو میں حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں 18 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ اس حملے مزید پڑھیں

اسرائیلی خاتون کا تین سالہ فلسطینی بچے کے لیے گردے کا عطیہ

ویب ڈیسک —  ادیت ہریل سیگل نے اپنی 50ویں سالگرہ سے پہلے کسی کی زندگی بچانے کا ارادہ کیا، جس مقصد کے لئے انہوں نے کسی اجنبی کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شمالی اسرائیل سے تعلق رکھنے والی کنڈرگارٹن ٹیچر کی خواہش تھی کہ عطیے کے لئے ان کا انتخاب متنازع سر مزید پڑھیں

ترکی: سال کے پہلے نصف میں زیتون اور زیتون کی مصنوعات سے 136 ملین ڈالر زرِ مبادلہ کمایا گیا

ترکی نے رواں سال کے پہلے نصف میں زیتون اور زیتون کے تیل  کی برآمدات سے 136 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل کیا ہے۔ بحیرہ ایجئین زیتون اور زیتون کے تیل کی برآمداتی یونین کے سربراہ دواد ایر نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ زیتون اور زیتون کے تیل کی برآمدات کی زیریں مزید پڑھیں

امریکی کورونا ویکسین کی مزید 30 لاکھ خوراکیں پاکستان کے حوالے

 اسلام آباد: امریکی حکومت نے جان بچانے والی انسداد کووڈ۔ ویکسین کی 30 لاکھ خوراکوں پر مشتمل کھیپ پاکستانی عوام میں تقسیم کرنے کے لیے حُکومت پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ٹیکوں کی یہ کھیپ کوویکس اور یونیسیف کے اشتراک سے پہنچائی گئی ہیں۔  امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور اینجیلا ایگلر کے مطابق موڈرنا ویکسین کی مزید 30 لاکھ مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان کو 162 موبائل وینٹی لیٹرز تحفے میں دے دیے

اسلام آباد: کینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔ وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے  تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں کینیڈین حکومت کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 162 میڈیکل وینٹیلیٹرز کا تحفہ دیا گیا۔ تقریب میں چئیرمین مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفی دے دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس  نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم نے انہیں  ادارہ جاتی اصلاحات کی ذمہ داری سونپی تھی تاہم کام جاری رکھنے میں رکاوٹوں کے سبب ان کے تحفظات مزید پڑھیں

امریکہ کی نصف آبادی خیراتی کاموں میں کیوں شریک نہیں ہوتی؟

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ سروے کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے مقابلے میں امریکی خاندانوں میں خیرات دینے کی شرح کم ہوئی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سال 2018ء میں صرف نصف امریکی گھرانوں نے ہی کسی خیراتی ادارے کو عطیہ دیا یا کسی خیراتی سرگرمی میں حصہ لیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

عراق: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 5 فوجی ہلاک

عراق کے صوبے صلاح الدین میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عراق حکومت سے منسلک میڈیا سکیورٹی نیٹ ورک کے جاری کردہ بیان کے مطابق  ‘ایم آئی 17’ فوجی ہیلی کاپٹر صوبہ صلاح الدین کے قصبے عامر لی  میں گر گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجی ہلاک ہو مزید پڑھیں

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ذرائع ن لیگ

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے صحافی سیف اعوان نے اپنے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ٹوئٹر پر خبر دیتے ہوئے لکھا تھا مزید پڑھیں