چناق قلعے میں 231  پناہ گزینوں کو گرفتار  کرلیا گیا

چناق قلعے  کی تحصیل  کے ایزین کے  ساحل سے231  پناہ گزینوں کو گرفتار  کرلیا گیا ہے۔  کوسٹ گارڈ کمانڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے  مطابق کوست گارڈ کی  ٹیموں نے جنہیں   ربڑ کی کشتیوں کے ذریعےکھلے سمنر کی جانب جانے کی اطلاع ملی تھی  کے خلاف کارروائی کی گئی۔ پناہ گزینوں مزید پڑھیں

الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ جاری

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق، ریاست الاسکا میں زلزلے کی شدت 8.2 ریکارڈ کی گئی، متاثرہ علاقے میں دو بار  مزید جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 6.2 اور 5.6 تھی۔ امریکی حکومت نے جزیزہ نما علاقے میں سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی ہیں۔ بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز ریاست الاسکا مزید پڑھیں

نیویارک بلدیہ: یا ویکسین لگوائیں یا ہر ہفتے کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائیں

امریکہ کی ریاست نیو یارک میں سرکاری ملازمین  کے لئے 6 ستمبر تک کورنا وائرس ویکسین  لگوانے یا پھر ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانے کی شرط رکھی گئی ہے۔ نیو یارک گورنر انڈریو کومو  نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ کووِڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے کیسز  کے سدباب کے لئے  ریاست بھر کے تقریباً 2 لاکھ 50 مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والوں کو 31 اگست تک کی ڈیڈ لائن، پھر بڑا کریک ڈاؤن ہوگا : این سی او سی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد 31 اگست سے قبل ویکسینیشن کرالیں بصورت دیگر انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جج کے تقرر پر تنازع: پاکستان بار کونسل کو اعتراض کیا ہے؟

کراچی —  پاکستان میں وکلا کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ کے لیے جج کی تعیناتی کے معاملے میں مبینہ طور پر جلد بازی کرنے پر سراپا احتجاج ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کی اعلیٰ عدالت میں مزید پڑھیں

واقعہٴ غدیر، ولایت تکوینی اور تشریعی سے کیا مراد ہے؟

یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ (1) ”اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ کے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس کے پیغام کو نہیں پہنچایا مزید پڑھیں

چین میں میزائل ذخیرہ کرنے کے 110گوداموں کی تعمیر کا انکشاف، امریکہ کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان اور کانگریس کے ری پبلکن ارکان نے چین کی جوہری فورس سے متعلق اس نئی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے مزید 110 تنصیبات تعمیر کر رہا ہے۔ پیر کے روز سائنس دانوں کی امریکی مزید پڑھیں

اولمپکس مقابلوں سے دستبرداری کی وجہ ذہنی صحت ہے: امریکی اسٹار سائمن بائلز

ویب ڈیسک —  جمناسٹک مقابلوں کی امریکی سٹار سائمن بائلز نے ذہنی صحت کو اولمپکس مقابلوں سے دستبردار ہونے کی وجہ قرار دیا ہے، جس فیصلے نے ذہنی صحت کے حوالے سے جاری اس بحث کو مزید اجاگر کر دیا ہے جو پچھلے ایک سال سے کھیل کے میدان میں زیر گفتگو آ رہا ہے۔ مزید پڑھیں