اوپو کی نئی اسمارٹ واچ متعارف کرادی گئی۔ اوپو واچ 2 میں ویئر 4100 پراسیسر کے ساتھ ایک کاسٹیوم اپولو 4 ایس پراسیسر بھی دیا گیا ہے جس سے بیٹری لائف کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس کا 46 ایم ایم ماڈل سنگل چارج پر 4 دن تک چل سکے گا جبکہ پاور سیور مزید پڑھیں
زمرہ:
جنوبی چین کے سمندر پر چین کے دعوے بے بنیاد ہیں، لوئیڈ آسٹن
@2021 – All Right Reserved. Designed
جاپان میں شدید گرمی،23 افراد ہلاک
جاپان میں شدید گرمی کے باعث حالیہ ایک ہفتے کے دوران 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایجنسی برائے قدرتی آفات کے مطابق، 19 تا 25 جولائی کے درمیان لو لگنے سے 8122 افراد کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان میں سے 23 افراد ہلاک جبکہ تین ہزار سے مزید پڑھیں
پاکستان کی 10سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپئن شپ کا ٹا ئٹل جیت لیا
پاکستان کی دس سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپئن شپ میں انڈر۔14 ٹائٹل جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلی بار کسی ایشین انڈر۔14 کا ٹائٹل جیتا ہے۔تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف ایشین ٹینس چیمپئن شپ کے انڈر۔14 کے فائنل میں ہانیہ منہاس کا مقابلہ تاجکستان کی مزید پڑھیں
شہروز کاشف: ‘بیٹے کی خوشی نہ ہوتی تو کبھی اسے پہاڑوں پر نہ بھیجتی’
اسلام آباد — "ایک دفعہ میں نے شہروز سے کہا تھا کہ بیٹا اگر یہ تمہاری خوشی نہ ہوتی تو میں کبھی اور کسی بھی صورت میں تمھیں پہاڑوں پر نہ بھیجتی۔” یہ کہنا ہے کہ نادیہ کاشف کا جن کے بیٹے شہروز کاشف نے منگل کو صرف 19 برس کی عمر میں دنیا کی مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا ویکسی نیشن کے باوجود بعض شہروں میں ان ڈور ماسک پہننے کی تجویز
ویب ڈیسک — امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے ‘سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول’ (سی ڈی سی) نے تجویز کیا ہے کہ ملک کے مخصوص حصوں میں جن لوگوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے رکھی ہیں ان کو بھی اس وقت ماسک پہننے کی ضرورت ہے جب وہ بند کمروں میں موجود ہوں۔ ایک مزید پڑھیں
کیپٹل ہل پر حملے کی سماعت، پہلے روز چار پولیس افسروں کی گواہی
ویب ڈیسک — امریکی پولیس کے چار افسروں نے منگل کے روز 6 جنوری کو واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت پر دھاوا بولنے کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کی کمیٹی کو ان تفصیلات سے آگاہ کیا کہ کس طرح سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس کی عمارت کے اندر گھس کر مزید پڑھیں
امریکہ: الاسکا میں برسوں پرانے درخت ایک کیڑے کی نذر
No media source currently available
ترکی نہ تو افغانستان کا ہمسایہ ہے اور نہ ہی مہاجرین کی کوئی نئی لہر قبول کرے گا
ترکی نے کہا ہے کہ ہمیں آسٹریا کے چانسلر سبسٹیان کرس کے اس بیان پر کہ ترکی افغان مہاجرین کے لئے "زیادہ بہتر جگہ ہے” نہایت حیرت ہے۔ موضوع سے متعلق سوال کے تحریری جواب میں ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بِلگچ نے کہا ہے کہ ” غیر قانونی نقل مکانی پوری دنیا کو متاثر کرنے والا مشترکہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا، نتائج کو مسترد کرتے ہیں، مسلم لیگ (ن)
مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر کے الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اسے ڈاکا قرار دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی، راجہ فاروق حیدر اور احسن اقبال نے مظفرآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، اس کے خلاف آزاد مزید پڑھیں